ابوالدنیا،حضورِاکرم نے فرمایا،بشرطیکہ دنیاکے شَرسےمحفوظ ہو،ولید نے مسلم سے ،انہوں نے عمرو بن قیس سے،انہوں نے عطاءسے،انہوں نے ابوالدنیاسے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا، جمعے کے دن غسل کرنا ہر بالغ پر واجب ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوعیسیٰ مغیرہ بن شعبہ ثقفی،ہم پیشترازیں اسماء کے ذیل میں ان کا تذکرہ کرچکے ہیں،ابونعیم نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالفحم بن عمرو،جعفرنے ان کا ذکرکیاہے،اورنیزیہ بھی تحریرکیاہے کہ انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواحجازالمزیت کے پاس دعاکرتے دیکھا،اوریہ بھی لکھاہے کہ انہیں ابوعلی نے یہ بات سمرقندمیں بتائی تھی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالفضیل الخزاعی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ،آپ نے فرمایا،ماعز کورجم کے بعدبُرابھلامت کہو،ان سے عبداللہ بن جبیرنے روایت کی ہے،تینوں نے انکاذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالحکم تنوخی ایک آدمی سے،رسولِ اکرم نےفرمایا،جنّت ایک خزانہ ہے،جوتکالیف اورمشقتوں سےڈھانپاہواہےاورجہنم کوخواہشاتِ نفسانی نےڈھانپ رکھاہےجس نےجنت کےاوپرسےوقتوں کاپردہ اٹھادیا،اس نےجنت تک رسائی حاصل کرلی،اورجس نےخواہشات کاپیچھاکیا،وہ جہنم میں گر گیادونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالحارث انصاری،موسیٰ بن عقبہ نے انہیں بدریوں میں شمار کیا ہے اور ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ابوالحارث بن قیس بن خلدہ بن مخلد الانصاری زرقی،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوحازم صخر بن عبلہ،ہم ان کا ترجمہ صخر کے تحت لکھ آئے ہیں،وہ بجلی احمسی ہیں،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا،اورروایت بھی کی،ان سے حفیدہ عثمان بن ابوحازم نے روایت کی۔ ۔۔۔
مزید
ابوالجعیجعہ،(ستو بیچنے والا)ان کی حدیث کے راوی عبداللہ بن عو ن نے حسن سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک ستوفروش تھے،جن کا نام ابوالجعیجعہ تھا،اورپھر حدیث بیان کی ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالجراج الاشجعی،بقول خلیفہ ان کانام جراح تھااو ربنو اشجع بن ریث بن غطفان سے منسوبت تھے ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کنیتوں میں کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوجرول اجثمی،ان کا نام زہیر بن خسرو تھا،ابوموسیٰ نے اختصاراً ان کا ذکر کیاہے۔ ۔۔۔
مزید