بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ یعقوب قادری شہید

حضرت علامہ یعقوب قادری شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب

حضرت علامہ مولانا جمیل احمد صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم۲۲ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ بمطابق ۲۷ جون۲۰۱۶،  موریشس کے نامور عالم دین حضرت مولانا جمیل احمد صاحب راہیٔ ملک عدم ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعونموصوف حددرجہ متحرک وفعال تھے آپ کا تعلیمی شجرہ ہندوستان کی مشہور ومعروف درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ سے ملتا ہے جہاں آپ نے دورہ حدیث کی تکمیل کی۔موریشش میں مسلم پرسنل کے تحفظ میں مولانا نے اہم کردار ادا کیااس کے علاوہ وقف بورڈ کی تشکیل میں مولانا کی کافی جدوجہد رہی ۔ملی ومذہبی امور میں مولانا ہمیشہ کوشاں رہے کل مغرب سے کچھ وقت پہلے مولانا نے آخری سانس لے کر دارفانی کو الوداع کہہ دیا،مولانا کی نماز جنازہ میں موریشش کے کثیر علما وعوام شریک ہوئے تدفین رات گیارہ بجے ہوئی۔۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی

محدث اجل ، فقیہ کامل حضرت علامہ  شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ          علی بن معبد بن شداد الرقی : امام محمدکے اصحاب میں سے محدث اجل ،فقیہ کامل ، شیخ ثقہ، مستقیم الحدیث ، حنفی المذہب امام احمد کے طبقہ میں سے تھے۔ آپ کی ابو الحسن اور ابو محمد دو کنیتیں تھیِ مرو سے اپنے باپ کے ساتھ مصر میں آئےاور وہیں سکونت اختیار کی حدیث کو امام  محمد اور عبد اللہ بن عمرو الرقی و ابن مبارک وعبد اللہ بن عمر والرقی وابن مبارک و عتاب بن بشیر و مالک ولیث وابن عینیہ و عباد وابن وہب وعبد الوہا ب ثقفی وجریر واسمٰعیل بن عیاش وابی الاحوص کوفی وعیسٰی بن یونس وامام شافعی وموسٰی بن اعین و ہشیم اور وکیع وغیر ہم سے سُنا اور روایت کیا اور نیز امام محمد سے ان کی جامع کبیر اور جامع صغیر کو روایت کیا اور آپ سے اسحاق بن منصور و خشیش بن اصرم  و عبد ا۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عابد لاہوری

حضرت مولانا محمد عابد لاہوری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           مولانا محمد عابد لاہوری: بڑے عالم فاضل،فقیہ،اہل بیت علم سے تھے یہاں تک کہ علم و عمل اور ورع و تقوےٰ میں علمائے عصر اور اولیائے وقت سے سبقت لے گئےتھے۔آپ کا نسب آبائی حضرت ابا بکر صدیق پر منتہیٰ ہوتا ہے، ہر رات نماز تہجد  میں ساٹھ دفعہ سورۂ یٰس پڑھتے تھے اور مرض الموت  میں جو آپ کو  اسہال کی بیماری تھی آپ نے ہر رات نماز تہجد میں ۳۵بار سورۂ یٰسن اور ۲۰ہزار بار ذکر کلمۂ طیبہ اور ہزار بار ذکر نفی واثبات بہ حبس دم اور تلاوت ایک منزل قرآن شریف و ہزار بار درو شریف روز مرہ وظیفہ مقرر کیا ہوا تھا۔آپ کے حلقۂ مجلس میں روزانہ قریب دوسو کے علماء وصلحاء بیٹھا کرتے تھے۔آپ نہایت اشتیاق سے پا پیادہ لاہور سے حرمین شریفین میں پہنچے اور حج و زیارت روضہ رسول مقبول سے مشرف ہوکر واپس آئے ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سید ضیاء الحسن جیلانی پاکستان

حضرت  مولانا سید ضیاء الحسن جیلانی پاکستان علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

مولانا معین الدین عمرانی

           مولانا معین الدین عمرانی: بڑے فقیہ،اصولی،جامع منقولات و معقولات تھے،دہلی کے لوگ آپ کی شاگردی کو ایک فخر سمجھتے تھ۔آپ کے چشمۂ علوم و فنون سے بہت لوگ سیرات ہوئے چنانچہ مولانا خواجگی جو شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے معطم خلفاء اور قاضی شہاب الدین کے اساتذہ میں سے ہیں،آپ کے شاگرد تھے،آپ نے تصنیفات بھی بہت کیں چنانچہ حواشی کنز الدقائق و حسامی و مفتاح مشہور و معروف ہیں۔کہتے ہیں کہ ابتداء میں آپ کو شیخ نصیر الدین سےبڑا انکار تھا جیسا کہ مولویوں کو مشائخ سے ہوتا ہے اتفاقاً آپ کو بیماری سُرفہ کی لاحق ہوئی یہاں تک کہ اطباء عمالجہ سے عاجز آگئے اور حیات سے مایوسی ہو گئی ایک دن مولانا خواجگی نے جوان دنوں آپ کے پاس پڑھا کرتے تھے اور بعد سبق کے شیخ نصیر الدین کی خدمت میں بھی حاضر ہوا کرتے تھے،عرض کیا کہ اگر آپ میرے ساتھ شیخ کی ملاقات کے لیے قدم ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی محمد احسن قادری اویسی

حضرت علامہ مفتی محمد احسن قادری اویسی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

حضرت علامہ نصیر احمد حسینی

حضرت علامہ نصیر احمد حسینی۔۔۔

مزید

حضرت قاری حافظ محمد انور

حضرت قاری حافظ محمد انور۔۔۔

مزید

حضرت قاری حافظ محمد انور

حضرت قاری حافظ محمد انور۔۔۔

مزید