/ Friday, 01 November,2024

حضرت میر سید محمد کالپوی

محمد کالپوی، میر سیّد اسمِ گرامی:       محمد۔ لقب:             میر؛  اور  کالپی شریف کی نسبت سے’’ کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔ نسب: آپ نسباً سیّدہیں، آپ کا تعلق  ترمذی ساداتِ کرام سے ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: میر سیّد محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی۔(رضوان اللہ تعالٰی  علیہم اجمعین) خاندانی پس منظر: آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابو سعید قُدِّسَ سِرُّہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئے اور مفقود الخبر ہوگئے۔ آپ کا آبائی وطن ترمذ تھا، آپ کے آبا و اَجداد ترمذ  سے ہجرت کر کے جالندھرتشریف لائے۔آپ کے والدِ ماجد سیّد ا۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ غلام علی جان رحمہ اللہ اپنے والد محترم حضرت خواجہ علامہ عبداللہ جان المعروف شاہ آغا قدس سرہ العزیز کے انتقال کے بعد مسند نشین ہوئے۔ آپ کی ظاہری و باطنی تعلیم و تربیت اپنے دادا حضرت خواجہ علامہ محمد حسن جان (نوراللہ مرقدہ) سے ہوئی۔ اور باقی ٹھٹھہ کے دینی مدرسہ میں حاصل کی۔ حضرت صاحب نے اپنی ساری زندگی عبادت، ریاضت اور فقرو فاقہ میں گذاری، آپ کی بیٹھک ایک چھوٹی سی کچی کوٹھڑی میں تھی۔ جس میں ایک چار پائی، ایک چٹائی دو تین پیالے اور ایک کیتلی نظر آتی تھی۔ حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی فاروقی سرہندی علیہ الرحمۃاکثر مستغرق و راقب رہتے تھے ااور اسی کیفیت میں حاضرین میں سے کسی پر ایک نگاہ ڈالنے سے اس کو باطنی فیض سے اتنا نوازتے تھے کہ وہ بے قابو ہوجاتا تھا اور نتیجۃً واصل باللہ ہوجاتا تھا۔ آپ یتیموں، مسکینوں،غریبوں اور چھوٹے بچوں سے پیار کرتے تھ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا تاج الدین

حضرت مولانا تاج الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالفرح بغدادی

حضرت شیخ ابوالفرح بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! منگل ، ۲۳؍ شعبان المعظّم ۱۴۳۷ھ مطابق ۳۱؍ مئی ۲۰۱۶ء کی صبح، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں مُحدّث بریلوی کے جلیل القدر خلیفہ مبلغِ اعظم حضرت علّامہ شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی میرٹھی مدنی کے فرزندِ ارجمند اور قائدِ ملّتِ اسلامیّہ حضرت امام شاہ احمد نورانی صدّیقی (رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) کے برادر یعنی نذرِ فرید حضرت مولانا حامد ربّانی صدّیقی میرٹھی مدنی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ اُسی شام بعدِ نمازِ مغرب، قائدِ ملّتِ اسلامیّہ حضرت علّامہ مولانا شاہ احمد نورانی علیہ الرحمۃ کے دولت کدے ’’بیت الرضوان‘‘ واقع کہک۔۔۔

مزید

حضرت اسماعیل نیشاپوری

حضرت اسماعیل نیشاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوبکر اشبیلی

حضرت شیخ ابوبکر اشبیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شاہ قطب الدین بہاری

حضرت شاہ قطب الدین بہاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیّد داؤد

حضرت سیّد داؤد رحمۃ اللہ علیہ  ولادت ۱۱ / شعبان المعظم ۲۴۵ھ میں مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ ذی الحجّہ ۲۷۷ھ میں اپنے والد مکرّم سے خلافت پائی۔ ۱۲ / شعبان المعظم ۳۲۱ھ میں مکّہ معظّمہ میں وفات پائی۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام دین لاہوری

حضرت مولانا غلام دین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید