/ Thursday, 16 May,2024

حضرت مولانا قاضی عبدالحفیظ قادری

حضرت مولانا قاضی عبدالحفیظ قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ ملا رمضان عمر البوطی

حضرت علامہ شیخ ملا رمضان عمر البوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبد القدوس

حضرت شاہ عبد القدوس علیہ الرحمۃ لکعلوی سادات میں سے تھے، عہد ترخانی میں حج  کے لیے اور حضرت  علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا موئئے مبارک  سے لے آئے، واپسی پر ٹھٹھہ  میں مقیم ہو گئے شہر کے شادات نے آپ کے سید ہونے کا انکار کیا، مگر آپ  کی کرامت سے املی کے درخت سے گھی اور شہد بہنے لگا جس کو دیکھ کر لوگ آپ کی سیادت اور  ولایت کے قائل ہوگئے۔ آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۶۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرحمٰن چشتی

حضرت شاہ عبدالرحمٰن چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

سراج الہند شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی

سراج الہند شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی :شاہ عبدالعزیز۔لقب:سراج الہند۔تاریخی نام:"غلام حلیم"۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شاہ عبدالعزیز بن شاہ ولی اللہ بن شاہ عبدالرحیم بن شاہ وجیہ الدین شہید۔(علیہم الرحمہ)آپ کاسلسلہ نسب 34واسطوں سے امیرالمؤمنین حضرت  سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: 25 رمضان المبارک1159ھ بمطابق10 اکتوبر1746ء بروز جمعۃ المبارک بوقتِ سحر،دہلی میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ کے گھرپیداہوئے۔ تحصیلِ علم: جمیع علومِ عقلیہ ونقلیہ کی تحصیل وتکمیل اپنے والدِ ماجد اور انکے خلفاء سے ہوئی۔ان میں سے باالخصوص شیخ اجل شاہ محمد عاشق پھلتی  اور مولانا  محمد امین  سے استفادہ کیا۔بچپن میں قرآنِ مجید حفظ کرلیا تھا،اورپندرہ سال کی عمر میں جمیع علوم سے فراغت حاصل کرلی تھی۔ ختمِ قرآن میں رسول اللہ ﷺ کی آمد: ختمِ قرآن۔۔۔

مزید

شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت خواجہ عثمان ہارونی﷫۔کنیت:ابوالنور۔لقب: شیخ الاسلام۔سلسلہ نسب:آپ کاسلسلہ نسب گیارہویں پشت میں حضرت مولا علی شیر خدا﷜ تک پہنچتا ہے۔(سیرتِ خواجہ غریب نواز:42)  تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت اکثر مؤرخین  کےنزدیک  536ھ،1141ء کو  قصبہ ’’ہارون یاہرون‘‘ خراسان  میں ہوئی۔(اہل سنت  کی آواز،خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ2008ء/1429ھ،صفحہ:200) ہارون یا ہروَن: اس مقام کی وجہ  سےحضرت خواجہ﷫کو’’ہارونی‘‘ کہا جاتا ہے۔اس مقام کا اصل نام کیا ہے:بعض ہروَن اور اکثر ہارون کہتے ہیں۔خیر المجالس میں ہے:’’صحیح تو  ہَرونی ہے لیکن عوام وخواص کی قلم وزبان پر ’ہارونی‘ چڑھا ہوا ہے‘‘۔بہت مشہور دعائیہ شعر ہے۔ ؏:بحق خواجۂ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی

حضرت علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رئیس المتکلمین علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی بن شیخ عبدالرحمن محلہ کوچہ قابل عطار دہلی (بھارت) میں ۱۸۸۸ء کو تولد ہوئے ۔ شیخ عبدالرحمن دہلی میں تجارت کرتے تھے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے گھر سے حاصل کی۔ اس کے بعد قرٓان حکیم حفظ کی لازوال دولت سے سرفراز ہوئے۔ بعد ازاں وقت کے مشاہیر علماء سے شرف تلمذ حاصل کیا ۔ اس کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ، البتہ ملا واحدی کی خود نوش کتاب ’’دلی جو ایک شہر تھا‘‘ سے معلوم ہوا کہ انہوں نے عظیم ریاضی دان علامہ مولانا محمد اسحاق رامپوری سے بھی استفادہ کیا تھا۔ بہر حال مختلف علماء کرام سے درس نظامی مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔ علامہ موصوف کتاب و سنت کے ساتھ منطق و فلسفہ میں کمال درجے کے عالم و فاضل تھے، صاحب تصنیف ، قادر الکلام خطیب اور متوکل صوفی تھے۔ بلا کے ذہین، فطین ، طبع اخذ۔۔۔

مزید

حضرت مخدوم سید شوکت حسین گیلانی

حضرت مخدوم سید شوکت حسین گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

ابو عثمان سعید بن منصور مروزی

حضرت ابو عثمان سعید بن منصور مروزی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سخی شاہ سلیمان نوری

حضرت سخی شاہ سلیمان نوری علیہ الرحمۃ اوصافِ جمیلہ آپ سلطان الراسخین، دلیل العارفین، زبدۃ الاولیاء والمتقین، عمدۃ الاصفیا والموحدین، خزینۃ العلوم و الانوار، سفینۃ الارشاد و الاسرار، قطب الواصلین، غوث العالمین، سید الاوتاد، امام الافراد، صاحب جودو کرم جذب و عشق و محبت و سکر و وجد و سماع تھے۔ حضرت مخدوم شاہ معروف چشتی خوشابی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔ نام و نسب آپ کا نام نامی سلیمان، لقب گرامی سخی بادشاہ، سخی پیر، [۱] [۱۔ حدیث شریف میں سخی کے بڑے فضایل مروی ہیں چنانچہ السخی حبیب اللہ۔ اور السخی قریب اللہ قریب من الجنۃ قریب من الناس (گنجینہ عرفان)] نوری، حضوری، شیخ صاحب، شاہِ شاہاں تھا۔ آپ معزز خاندان قریشی کے چشم و چراغ تھے، اور آبا و اجداد سے نعمتِ فقر موروثی رکھتے تھے، والد بزرگوار کا نام شیخ عبد اللہ المعروف میاں منگو صاحب تھا، ابن جلال الدین بن شمس الدین بن۔۔۔

مزید