حضرت علامہ مولانا سید هدایت رسول نوری برکاتی لکهنوی رحمة الله عليه رامپور میں بارهویں صدی هجری کے مشہور بزرگ حضرت درگاهی شاه صاحب علیہ الرحمہ کے احاطہ میں مدفون ہیں. بیعت: آپ خاتم الاکبر حضرت ابوالحسین نوری میاں مارهروی علیہ الرحمہ سے بیعت تهے. اساتذہ: حضرت رئیس الاتقیاء علامہ نقی علی خاں علیہ الرحمہ کے تلمیذ اور خلیفہ تهے. اعلی حضرت عظیم البرکت علیہ الرحمۃ نے سیف الله المسلول اور شیر بیشئہ اہلسنت خطاب عطا فرمایا تها. وصال شب 23 رمضان المبارک 1333هہ / 15 اگست 1915ء ماخذ: ماہنامہ سنی، لکھنؤ، مولانا هدایت رسول نمبر، ماہنامہ استقامت ڈائیجسٹ، کانپور، اولیاء نمبر، جنوری 1978، ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی، امام احمد رضا اور علامہ هدايت رسول، معارف رضا، سالنامہ، 1994 ، محمد شہاب الدین رضوی، مولانا ، مولانا نقی علی خاں، حاشیہ ص48، رضا اکیڈیمی، ممبئی، 1415هہ/ 1915ء و پاک وهند کے بعض دیگر رسائل و جر۔۔۔
مزیدمفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی کتابیں اپنے والد سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام سبقوں میں لازمی طور سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم حکمیہ پڑھیں ، پھر اپنے والد سے فن فقہ اور حدیث بھی پڑھی ۔ بیعت وخلافت:شیخ محمد مظہر بن شاہ احمد سعید دہلوی کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے۔ سیرت وخصائص: حجاز مقدس کا سفر کر کے حج و زیارت سے فارغ ہوئے، شیخ محمد مظہر بن احمد سعید عمری دہلوی مہاجر سے اجازت حاصل کی 1286ھ میں حیدرآباد کن میں داخل ہوئے تو حکومت ارکان عدلیہ میں رکن مقرر کر لیے گئے ، اس لئے ایک مدت تک۔۔۔
مزیدحضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی المعروف حضرت ایشاں رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی۔لقب:حضرت ایشاں ۔والد کا اسمِ گرامی: حضرت سید شرف الدین علیہ الرحمہ ۔آپ کا شجرہ نسب والدِ گرامی کی طرف سے حضرت بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ اعظم اور دامادحضرت خواجہ علاء الدین عطار نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔جبکہ والدہ ماجدہ کی طرف سے آپ کا شجرۂ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ کے ذریعے مولائے کائنات حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 971ھ کو بخارا میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والدِگرامی سے حاصل کی ۔پھر بخارا کے مدرسہ سلطانی میں داخل ہوئے بارہ سال کی عمر میں آپ قرآنِ حکیم حفظ کر چکے تھے،اور 18 سال کی عمر میں تمام دینی علوم میں درجہ کمال حاصل کرلیا تھا علمائے وقت آپ کی علمی قا۔۔۔
مزیدحضرت یوسف بن حسین رازی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:شیخ یوسف بن حسین رحمۃ اللہ علیہ۔کنیت:ابو یعقوب۔لقب:شیخ الصوفیاء،امام العرفاء۔والد کااسم گرامی:شیخ حسین علیہ الرحمہ۔(نفحات الانس:110/سیر اعلام النبلاء،ج14،ص248) مقامِ ولادت: آپ کاتعلق ایران کےشہر"ہمدان"سے ہے۔(نفحات الانس:110) تحصیل ِعلم: ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی،جب سن تمیز کو پہنچے تو مزیدحصولِ علم کےلئے بلاد عرب کاسفر کیا۔آپ نے حضرت ذوالنون مصری،امام احمد بن حنبل،شیخ قاسم جوعی،شیخ احمد بن ابی حواری،یحیٰ بن معاذ رازی،شیخ دحیم،ابوتراب عسکرنخشبی،ابو احمد عسال،ابوبکر نقاش،محمد بن احمد شاذان ،علیہم الرحمۃ والرضوان سےتحصیل علوم ظاہریہ وباطنیہ کیا۔حصول علم کی لگن اورعظیم محنت کی بدولت آپ کاشمار عظیم محدثین،فقہاء اورصوفیاء میں ہوتا ہے۔امام ذہبی نےسیر اعلام النبلاء میں آپ کےبارےمیں لکھاہے: ال۔۔۔
مزیدحضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی۔لقب: جامع العلوم۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی بن مولانا امین اللہ بن مولانا محمد اکبر بن مولانا مفتی ابو الرحم بن مولانا مفتی محمد یعقوب بن مولانا عبدالعزیز بن مولانا محمد سعید بن مولانا قطب الدین شہید سہالوی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔(تذکرہ علمائے ہند:251) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 11/شوال المکرم 1209ھ،مطابق مارچ/1795ء کوفرنگی محل لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔(تذکرہ علمائے اہلسنت114) تحصیل علم: دس برس کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا، صرف ونحو اپنے والد مولانا محمد امین اللہ فرنگی محلی سے پڑھ کر کتبِ متداولہ کا درس علماء فرنگی محل مولانا مفتی ظہور اللہ، مولانا مفتی محمد اصغر اور مولانا مفتی محمد یوسف علیہم الرحمۃ سے لیا، سولہ سال کی قلیل عم۔۔۔
مزیدتعارف حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری تاریخ پیدائش- 22 اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ حفظ قرآن پاک و تجوید مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء مشق قرآت استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی درس نظامی و دینی علوم تقریبا 11 سال 1997 تا 2008 جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ علامہ غلام رسول افغانی نبیرہ صدر الشریعہ مفتی عطاء المصطفی اعظمی مفتی عبدالعزیز حنفی علامہ مختار احمد قادری شہید علیہ الرحمہ استاذ العلماء مفتی محمد وسیم ضیائ علامہ سید نثار اختر القادری سند فراغت دارالعلوم امجدیہ کراچی2008 ادیب عربی میں کراچی میں اول پوزیشن عالم عربی, فاضل عربی, 2008 میں دارالعلوم امجدیہ میں پورے مدرسے میں اول پوزیشن اجازت حدیث فاتح افریقہ جانشین صدر ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مفتی سیدی سعد الدین العلمی ابن جلال الدین العلمی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدپیکر عزم و استقامت، منبع رشد و ہدایت حضرت پیر عبدالرحیم بھرچونڈی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیکر عزم و استقامت ، منبع رشد و ہدایت حضرت مولانا پیر عبد الرحیم شہید ابن حضرت مولانا عبد الرحمن ابن حضرت مولانا حافظ محمد عبد اللہ (قدست اسرارہم) ۱۳۳۰ھ/۱۹۱۰ء میں بھر چونڈی شریف ، ضلع سکھر میں پیدا ہوئ۔ ساتویں دن جدا مجد نے عبد الرحیم نام تجویز کیا ۔ کسی نے پوچھا حضرت ! صاحبزادے کا نام کیا تجویز کیا ہے؟ فرمایا ہم نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو پورا کیا ہے ،وہ اس طرح کہ اپنا نام عبد اللہ ، صاحبزادے کا نام عبد الرحمن اور پوتے کا نام عبد الرحیم ، تینوں ناموں سے لفظ ‘‘ عبد‘‘ ہٹانے سے بسم اللہ شریف پوری ہو جاتی ہے ۔ جدامجد حضرت شیخ ثانی کو آپ سے بہت محبت تھی۔ اکثر آپ دادا جان کے سینے پر کھیلتے رہتے تھے۔ آ پ ابتداء ہی سے غیر معمولی ذہین تھے، جو سبق دوسرے طالب علم گنٹوں میں یاد کرتے ا۔۔۔
مزید