/ Friday, 14 March,2025


حضرت مولانا صوفی جمیل الرحمٰن قادری رضوی رحمتہ اللہ تعا لٰی علیہ   (118)





ہر جگہ ہیں جلوہ گستر دیکھ لو

ہرجگہ ہیں جلوہ گستر دیکھ لوہر مکاں ہر دل کے اندر دیکھ لو ان کا جلوہ ہر جگہ موجود ہےچاہو جس دم آنکھ اٹھا کر دیکھ لو عرش و فرش و لامکاں ہی میں نہیںبلکہ ہر ذرہ کے اندر دیکھ لو اس قدر رکھو تصور ہر گھڑی ان کی صورت دل کے اندر دیکھ لو رویت حق کی تمنا ہے اگرشاہ کا روئے منور دیکھ لو چودھویں کا چاند بھی شرمائے گاخاک طیبہ منہ پہ مل کر دیکھ لو خلد آئے گی منانے کےلیےآستاں پر ان کے مرکر دیکھ لو چاہتے ہو گر رہے باقی نشاں آستاں پر ان کے مٹ کر دیکھ لو یوں منادی حشرمیں دیگانداکشتی امت کا لنگر دیکھ لو پیاس سے باہر زبانیں آگئیںبہرِ حق یا شاہ کو تر دیکھ لو عرش و فرش و لامکاں سب ملک ہیںایسے ہوتے ہیں تو نگر دیکھ لو عرض حاجت کی ضرورت ہی نہیںحال سب روشن ہے تم پر دیکھ لو ہے پھنسا غم میں جمیلِ قادری رحم گستر بندہ پرور دیکھ لو قبالۂ بخشش ۔۔۔

مزید

باغِ دو عالم دم سے تمہارے ہیں گلزار رسول اللہ

باغ دو عالم دم سے تمہارےہے گلزار رسول اللہکون و مکاں ہیں رخ سے تمہارے پر انوار رسول اللہ تم ہو حشر کے راج دلارے نور ِالہیٰ عرش کے تارےنیاموری لگا دو کنارے کھیون ہار رسول اللہ مولیٰ تم نے ہمارے غم میں شب بھر روکر کی ہیں آہیںامت پر ہے روز ازل سے کتنا پیار رسول اللہ بھولی بھیڑیں ہم ہیں تمہاری چار و ں طرف ہیں گرگ شکاریکوئی نہیں ہے بچانے والا ہوغم خوار رسول اللہ ہائے نہ کی کچھ ہم نے کمائی لہود لعب میں عمر گنوائیاب جو گھڑی پرسش کی آئی تم ہو یا رسول اللہ چاہو بگاڑو یا کہ سنبھالو چاہو ڈباؤ یا کہ نکالوتم ہو ہمارے مالک و حاکم ہم لاچار رسول اللہ مولیٰ چشم و قلب میں آجا للہ بخت سیہ چمکا جااجڑ بن ہے ہمارے دل کا کر گلزار رسول اللہ کرکے شفاعت تم بخشاؤدامن ڈھاک کر عیب چھپاؤحشر میں اپنا کوئی نہیں ہے حامی کار رسول اللہ راہ کٹھن اور دور ہے منزل سر پر عصیاں پاؤں ہیں گھائلہائے چلیں ہم لے کر کیوں کر ۔۔۔

مزید

تم ہی نے تو کیا ہم کو مسلماں یا رسول اللہ

تمہیں نے تو کیا ہم کو مسلماں یا رسول اللہتمہیں تو ہو ہمارا دین و ایماں یا رسول اللہ نہ بھولے اور نہ بھولو گے قیامت تک غلاموں کونہ کیوں ہوں اہلسنت تم پہ قرباں یا رسول اللہ فقط یہ آرز و ہے نزع میں مرقد محشر میںکہیں ہم سے نہ چھوٹے تیرا داماں یا رسول اللہ لوار ءلحمد کے نیچے بنے مولیٰ قیامت میںمرا ہر رونگٹا تیرا ثنا خواں یا رسول اللہ ترے حسن و ملاحت پر دو عالم کیوں نہ ہوں قرباںخدائے پاک ہے جب تیرا خواہاں یا رسول اللہ مکان و لامکاں حورو ملک عرش و فلک کرسیتمہارے ہی لیے یہ سب ہے ساماں یارسول اللہ تری تربت کے آگے عرش کا بھی سر خمیدہ ہےبلند افلاک سے ہے تیرا ایواں یا رسول اللہ سلاین زمانہ آستاں پر سر رگڑتے ہیںتمہاری خاک در ہے تاج شاہاں یا رسول اللہ کروروں نعمتوں سے بےطلب ادنی اشارے میںبھرے عالم کے تم نے جیب و داماں یارسول اللہ مریضانِ جہاں کو تم شفا دیتے ہو دم بھرمیںخدا را درد کا ہو میرے۔۔۔

مزید

تیرے دربار کے جبرئیل درباں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

تمہیں نے تو کیا ہم کو مسلماں یا رسول اللہتمہیں تو ہو ہمارا دین و ایماں یا رسول اللہ نہ بھولے اور نہ بھولو گے قیامت تک غلاموں کونہ کیوں ہوں اہلسنت تم پہ قرباں یا رسول اللہ فقط یہ آرز و ہے نزع میں مرقد محشر میںکہیں ہم سے نہ چھوٹے تیرا داماں یا رسول اللہ لوار ءلحمد کے نیچے بنے مولیٰ قیامت میںمرا ہر رونگٹا تیرا ثنا خواں یا رسول اللہ ترے حسن و ملاحت پر دو عالم کیوں نہ ہوں قرباںخدائے پاک ہے جب تیرا خواہاں یا رسول اللہ مکان و لامکاں حورو ملک عرش و فلک کرسیتمہارے ہی لیے یہ سب ہے ساماں یارسول اللہ تری تربت کے آگے عرش کا بھی سر خمیدہ ہےبلند افلاک سے ہے تیرا ایواں یا رسول اللہ سلاین زمانہ آستاں پر سر رگڑتے ہیںتمہاری خاک در ہے تاج شاہاں یا رسول اللہ کروروں نعمتوں سے بےطلب ادنی اشارے میںبھرے عالم کے تم نے جیب و داماں یارسول اللہ مریضانِ جہاں کو تم شفا دیتے ہو دم بھرمیںخدا را درد کا ہو میرے۔۔۔

مزید

کیوں کر نہ ہو مکے سے سوا شان مدینہ

کیوں کر نہ ہو مکے سے سوا شان مدینہوہ جبکہ ہوا سکن سلطان مدینہ مکے کو شرف ہے تو مدینے کے سبب سےاس واسطے مکہ بھی ہے قربان مدینہ ہوتا ہے فلک کا سرِ تسلیم یہاں خماللہ رے بلندی تری ایوان مدینہ آتے ہیں سر عجز جھکائے ہوائے لاکھوں شاہانِ جہاں پیش گدایان مدینہ بلبل کبھی بھولے سے نہ لے نام چمن کادیکھاہی نہیں اس نے گلستان مدینہ لاکھوں نے لگگائے ہیں ترے کوچہ میں بسترتھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جان مدینہ پہنچادے تو محبوب کے درپر مجھے یا ربلے جاؤں نہ د نیا سے میں ارمانِ مدینہ سمجھوں گا ہوئی عید مبارک مجھے جس دمہوجائے گا یہ سر مرا قربان مدینہ اترا تی ہے کیوں بادصبا تو مرے آگےدیکھیں گے کبھی ہم بھی گلستانِ مدینہ سردے کے غلامان نبی راہ خدا میںآرام سے سوئے تہِ دامان مدینہ شاہان جہاں کانپتے ہیں نام سے تیرےاللہ یہ صولت تری سلطان مدینہ کیا وصف کروں خوبیِٔ اخلاق کا ان کےبے مثل ہے دنیا میں ہر انسان مدینہ۔۔۔

مزید

یارب میرے دل میں ہے تمنائے مدینہ

یا رب مرے دل میں ہے تمنائے مدینہان آنکھوں سے دکھلا مجھے صحرائے مدینہ نکلے نہ کبھی دل سے تمنائے مدینہسر میں رہے یا رب مرے سو دائے مدینہ ہر ذرہ میں ہے نور تجلائے مدینہہے مخزن اسرار سراپائے مدینہ ایسا مری نظروں میں سما جائے مدینہ جب آنکھ اٹھاؤں تو نظر آئے مدینہ پھرتے ہیں یہاں ہند میں ہم بے سروساماںطیبہ میں بلالو ہمیں آقا ئے مدینہ اس درجہ ہیں مشتاق زیارت مری آنکھیںدل سے یہ نکلتی ہے صدا ہائے مدینہ یاد آتا ہے جب روضۂ پر نور کا گنبددل سے یہ نکلتی ہے صدائے مدینہ میں وجد کے عالم میں کروں چاک گریبانآنکھوں کے مرے سامنے جب آئے مدینہ کیوں کر نہ جھلکیں خلق کے دل اس کی طرف کو ہے عرش الہٰی بھی تو جو یائے مدینہ سر عرش کا خم ہے ترے روضے کے مقابلافلاک سے اونچے ہیں مکانہائے مدینہ طیبہ کی زمیں جھاڑتے آتے ہیں ملائکجبریل کے پرفرش معلائے مدینہ قرآن قسم کھاتا نہ اس شہر کی ہرگزگر ہوتا نہ وہ گل چمن آر۔۔۔

مزید

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہ

کیا لکھوں میں بھلا رسول اللہآپ کا مرتبہ رسول اللہ کوئی دکھانا تو دے زمانے میںآپ سابا عطا رسول اللہ کھلی تفسیر ہے رفعنا کیآپ کا تذکرہ رسول اللہ سارا عالم بنا تمہارے سببتم ہو سب کی بنا رسول اللہ تم نہ ہوتے تو کچھ نہیں ہوتاتم سے ہیں دوسرا رسول اللہ نہ تو پیدا ہوا نہ ہوگا کبھیآپ سا دوسرا رسول اللہ سب نے تجھ سے سنا کلا خدا تو نے رب سے سنا رسول اللہ وصل حق کے لیے ملا واللہخوب یہ سلسلہ رسول اللہ میں رضا کا رضا تمہارے ہیںیوں ہوا آپ کا رسول اللہ میں رضا پر فدا رضا تم پرتم حبیب خدا رسول اللہ تم کو پایا خدائے برتر سےتم سے پایا خدا رسول اللہ ماسوے اللہ حق تعالیٰ نےسب تمہیں دے دیا رسول اللہ سگِ در حکم کے خلاف کرےپھر بھی دو تم غذا رسول اللہ سب سلاطین دہر دیتے ہیںتیرے در پر صدا رسول اللہ بادشاہان دہر پر بیٹھا آپ کا دبدبہ رسو ل اللہ دیا بندوں کو تم نے بخشش کا مژدۂ جاں فزا رسول اللہ مظہ۔۔۔

مزید

کرلو مقبول یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

کرلو مقبول یا رسول اللہیہ مری التجا رسول اللہ بانی ٔمجلس مبارک کودیجیے بہتر صلہ رسول اللہ جتنے سنی شریک مجلس ہیںسب پہ کردو عطا رسو ل اللہ آپ کے آستاں کے بندے ہیںبخش دو ہر خطا رسول اللہ ہر مصیبت میں کیجیے امدادجب پکاریں کہ یا رسول اللہ اُس کی فوراً مردا برآئی جس نے دل سے کہا رسول اللہ قبر میں حشرونشر و میزاں پرہر الم سے بچا رسول اللہ خلد میں اپنے ساتھ لے لینا اپنے بندوں کو یا رسول اللہ تیرے بندے لگائے بیٹھے ہیںتیرا ہی آسرا رسول اللہ پیرو مرشد مرے جناب رضا اُن پہ سایہ ترا رسول اللہ ان کی اولاد سب پھلے پھولےحشر تک دائما رسول اللہ حامدو مصطفیٰ رضا کے پھول مہکیں تاحشر یا رسول اللہ ان کی اولاد کا قیامت تکرہے گلشن ہرا رسول اللہ ان کے عدا پہ رکھ انہیں غالباور عزت بڑھا رسو ل اللہ ان کے اعدا پہ قہر کی بارشتا ابد دائما رسول اللہ شادو آباد ان کے دوست رہیںپھلیں پھولیں سدا رسول اللہ ۔۔۔

مزید

بیاں ہو کس سے کمال محمد عربی

بیاں ہو کس سے کمال محمد عربیہے بے مثال جمال محمد عربی درود کیوں نہیں پڑھتے خموش کیسے ہوبیان ہوتا ہے حال محمد عربی مجال کیا ہے کہ انس وملک کریں تعریفخدا سے پوچھیے حال محمد عربی یہ جان کیا دو جہاں گر مجھے میسر ہوں کروں فدا بجمال محمد عربی نرفت لا بزبان مبارکش ہر گزعجب ہے جو دونوال محمد عربی زمانہ پلتا ہے اس آستان عالی سےعجب ہے جو دونوال محمد عربی نبی کے نام سے تھراتے ہیں شہانِ جہاں بڑا ہے رعب و جلال محمد عربی زیارت نبوی دید حق تعالیٰ ہےوصال حق ہے وصال محمد عربی الہیٰ امت عاصی مری مجھے دےڈالیہی ہے رب سے سوال محمد عربی لگا رہے ہیں ہمیشہ سے مہرومہ چکرملا نہ کوئی مثال محمد عربی بجائے سرمہ لگاؤں اسے میں آنکھوں میںملے جو خاک نعال محمد عربی میں لے کے کیا کروں حورو قصور اے رضواںکُھبا نظر میں جمال محمد عربی فرشتوں قبر میں مجھ سے سمجھ کے کرنا سوالمیں ہوں غلام بلا ل محمد عربی اندھیری ر۔۔۔

مزید

بشر سے غیر ممکن ہے ثنا حضرت محمد کی

بشر سے غیر ممکن ہے ثنا حضرت محمد کیخدا کرتا ہے خود قرآن میں مدحت محمد کی پسند حق ہوئی صل علیٰ صورت محمد کینہ کیوں دونوں جہاں کو دل سے ہوچاہت محمد کی ہے مژوہ مومنوں کو مَنْ رَّأنِیْ قَدْرَأَلْحَقَّخدا دیکھا جیسے حاصل ہوئی رویت محمد کی بشر جن و ملک ہرگز نہیں ممکن کہ پہچانیںخدا ہی جانتا ہے رفعت و شوکت محمد کی خدا سے اپنی امت کے لیے پوچھا جو موسیٰ نےتو فرمایا کہ افضل سب سے ہے امت محمد کی ہوئے بت سرنگوں آتشکدہ میں زلزلہ آیادلوں پر چھاگئی کفار کی ہیبت محمد کی الہیٰ بندۂ ناچیز کی تجھ سے دعا یہ ہےترقی پر رہے دل میں سدا الفت محمد کی بھکاری نعمتوں سے بھر رہے ہیں جھولیاں اپنیمساکین جہاں پر وقف ہے دولت محمد کی یہ رحمت ہے کہ دیتے ہیں دعائیں دشمنونکو بھینرالی سارے عالم سے ہے ہر عادت محمد کی چمکتی تھی وہ بجلی تیغ سلطانِ رسالت کیفرشتے دیکھتے تھے جنگ میں صولت محمد کی بھرے ہیں جیب و داماں نعمت۔۔۔

مزید

ہمارے سر پہ ہے سایہ فگن رحمت محمد کی

ہمارے سر پہ ہے سایہ فگن رحمت محمد کیہمارے دل میں ہے جلوہ کناں صورت محمد کی گوارا ہی نہیں عشاق کو فرقت محمد کیرہے دونوں جہاں میں یا خدا قربت محمد کی زہے قسمت اشارہ پاکے ان کی چشم رحمت کاغلاموں کو لبھا کر لے چلی جنت محمد کی نبی کے نام لیوا آنے والے ہیں تھکے ہارےسجائی جاتی ہے اس واسطے جنت محمد کی گنہگاروں نہ گھبراؤ سیہ کارو نہ شرماؤوہ آئی مجرموں کو ڈھونڈتی رفعت محمد کی اَغِثْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہ کے نعرے ہیں محشر میںرفعنا کہہ رہا ہے دیکھ لو رحمت محمد کی فدا جان جہاں فکر دو عالم اور اکیلا دماسے کہتے ہیں چاہت اور یہ ہے ہمت محمد کی ملائک روکتے ہیں اس لیے اوروں کو جنت سےکہ لائی جائے پہلے خلد میں امت محمد کی عرب والا چلا ہے بخشوانے اپنی امت کومچی ہے سارے خاص و عام میں شہرت محمد کی کسے معلوم ہے وہ جانیں یا ان کا خدا جانے جو ہے درگاہ حق میں عز ت و وقعت محمد کی علوم و اولیں و آخریں کا ک۔۔۔

مزید

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنے

آئینہ منفعل ترے جلوے کے سامنےساجد ہیں مہرومہ ترے تلوے کے سامنے جاری ہے حکم یہ کہ دوپارہ قمر ہواانگشت مصطفیٰ کے اشارے کے سامنے کیوں دربدر فقیر تھا تمہارا کرے سوالجب تم ہو بھیک مانگنے والے کے سامنے یہ وہ کریم ہیں کہ جو مانگو وہی ملے اے سائلو چلو تو دعا لے کے سامنے منگتا کی غرض شاہ مدینہ قبول ہوتربت بنی ہو آپ کے روضے کے سامنے رب کریم ہے یہ دعا میری روز حشرمحبوب میں نہ ہوں ترے پیارے کے سامنے وزن عمل کا خوف ہو کیوں مجھے اثیم کو سرکار ہوں گے خود مرے پلے کے سامنے جنت تو کھینچتی ہے کہ میری طرف چلو ایمان لےچلا ہے مدینے کےسامنے شاہ و گدا فقیر سلاطین روزگارموجود ہے ہر ایک ترے روضے کے سامنے آنکھیں ہوں بند لب پہ دعا دلمیں ہو دردپھیلے ہوں ہاتھ آپ کے قبے کے سامنے اس طرح موت آئے تو ہو زندگی مریکعبے میں میں ہوں منہ ہو مدینے کے سامنے کیا لطف ہوجو خاک مدینہ پہ میں مروںموجود تم بھی ہو مرے مردے ک۔۔۔

مزید