تواریخ انتقال برادر خورد مصنف مسمیٰ محمد حبیب الرحمٰن مرحوم عمر یازدہ سال بعارضہ طاعون اے آہ حبیب صاحب قمرتیرے لیے کس طرح کریں صبر یوں سر پہ پیام موت پہنچاجیسے کہ قمر پہ آگیا ابر تاریخ تھی ساتویں محرمجاں بارگہ خدا میں کی نذر تاریخ جمیل ہو ہویداقصر شہوا منزل قبر (۱۳۳۱ھ)ایضاًساتویں ماہ محرم کو ہوئے رخصت حبیببن گیا گٹھکر کے گورستان میں ان کا مزار پورے مصرع میں کہو تاریخ مداح الحبیبکھل گیا ان کے لیے باب بہشت پر بہار(۱۳۳۱ھ)ایضاًیہ صدا سنتا ہوں میں قبر برادر سے جمؔیلپڑھ لو بھائی روح پر اس بینوا کی فاتحہ(۱۳۳۱ھ)ایضاًگیا میں قبر پہ اک زور اپنے بھائی کیہوا زبان پہ جاری کہ آہ آہ حبیب بڑھا جو جوش محبت کا قلب پر زیادہپکارا ہاتف غیبی نے مجھ سے ہو کے قریب جمؔیل چپ رہو خاموش کیوں جگاتے ہوابھی تو چین سے سویا ہے ایک طفل غریب(۱۳۳۱ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتاریخ طبع از جناب جمیل احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف شکر خدائے بزرگ و برترآج مردایں دل کی برآئیں غنچے چٹکے گلشن مہکےسر پہ گھٹائیں نور کی چھائیں خوب کلام چھپا نعتیہہو مقبول خدایا اٰمین اس کا صلہ استاد مکرمپائیں بحق طٰہٰ یٰسٓ طبع کا سن برجستہ لکھ دےاحمدرضوی ،شمس مضامیں(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتاریخ طبع از صوفی عزیز احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف میرے استاد کا چھپا وہ کلامجس کا مدت سے دل میں تھا ارماں طبع کا سن عزیز رضوی نےلکھ دیا دفتر گہر افشاں(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتواریخ طبع تاریخ طبع از سید واجد علی صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہجس کے ہر شعر سے عشق نبوی ہے تاباں طبع کے سال کی جب فکر ہوئی واجد کوبولا ہاتف کہ لکھو دفتر نور عرفاں(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتاریخ محبی جناب حاجی شیخ علیم اللہ صاحب رضوی بریلوی حاج علیم اللہ محبیشداز عالم دنیا رخصت دیدم بعد نماز رخ اوصاف عیاں بد رنگ شہاوت چوں شد فکر سال و فاتشگفت جمؔیل چنیں در عجلت یک کم کُن از مصرع ثانیکردر فیق ہمدم رحلت(۱۳۴۰ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتاریخ طبع ازجناب منشی حاجی ولایت حسین صاحب رضوی بریلوی شاگردمصنف شکرخداکاکلام ِاستادچھپ گیاوہجس کاہرایک مصرع ہےمخزن مضامین تاریخ طبع کی تھامیں فکرمیں ولایتہاتف نےیہ ندادی لکھ گلشن مضامین(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش ۔۔۔
مزیدتاریخ طبع ازجناب منشی رضاعلی صاحب رضوی نقشہ نویس بریلوی مدحتِ سرورِدیں میرےمحب نےلکھیبالیقیں گلشن ِفردوس کی ہوگی یہ سبیل واہ واہ کہہ کےرضانےیہ لکھاطبع کاسنچمن ِنعت کاگلدستہ ہےدیوان ِجمؔیل(۱۳۴۱ھ)ایضاًیہ گلدستۂ نعت کیسااچھاہےکہ خوشبوسےجس کی معطرزمن ہے ثنائےنبی مدحت غوثِ اعظمکہیں ہےگلاب اورکہیں یاسمن ہے خیال سن طبع آیارضاکوکہ میرےمکرم کاپیاراسخن ہے سرباغ سےلےکےتاریخ لکھیمہک ہےرضؔاکی تورنگ ِحسن ہے(۱۹۲۰ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدقطعہ تاریخ طبع ازجناب چودھری رحیم بخش صاحب رضوی شاگردحضرت مصنف میرےاستادِمعظم کاکلامچھپ گیاالحمدللہ العظیم اہلسنت دیکھ کرہیں باغ باغاوردشمن داخل نارجحیم فکرسال طبع تھی دل نےکہازیورِایمان رضوی (۱۳۴۱ھ) لکھ رحیم قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدتاریخ وفات حضرت مصنف ازجناب زائرصاحب قطعہ اُدھریہ واصف حضرت سےکہہ رہی ہےاجلہراک کوتری طرح طالعِ سعیدملے اِدھریہ ملہمِ غیبی نےدی ندا زائرجمؔیل روحِ مقدس سےخوب عیدملے(۱۳۴۳ھ) قبالۂ بخشش۔۔۔
مزیدطبیعت آج کیوں ایسی رساہےکہ خود اپنی زباں پرمرحباہے صباکیوں اس قدر اِترا رہی ہےچمن میں کونساغنچہ کِھلاہے عنادل گارہےہیں کیوں ترانےیہ کیساشادہرشاہ و گداہے یہ کیسےشادیانےبج رہےہیںیہ کیوں باب مسرت آج ہواہے تحُّیرجب بڑھاہاتف پکارارضائےقادری دولھابناہے براتی ہیں تمامی اہلسنترضائےقادری دولھابناہے توکل کےشجرمیں پھل یہ آیاکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے ترانےگارہی ہیں قمریاں آجکہ عبدالمصطفٰے،دولھابناہے امیدوں کےکھلےہیں آج غنچےکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے بریلی کانصیبہ جگ مگایاکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے براتی آرہےہیں وجدکرتےکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے یہ دیکھوصدقۂ صدیقِ اکبرکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے یہ ہےفاروقِ اعظم کی کرامتکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے کرم عثمان ذالنّورین کاہےکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے سخاوت ہےعلی مرتضٰی کیکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے گھٹابغدادسےاٹھی کرم کیکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے یہ ہےبغدا۔۔۔
مزید