منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قیس ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

   ان کے والد عمروبن قیس بن زید بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار انصاری خزرجی ہیں یہ دونوں غزوۂ احد میں شریک ہوئےتھے ہمیں عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن  بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق شہدائے احد کے ناموں میں لکھاہےکہ بنی سواد بن مالک بن غنم سے عمروبن قیس اوران کے بیٹے قیس بھی تھے۔ان کاتذکرہ عمروکے نام میں اس سے زیادہ ہوچکاہے قیس کی شرکت بدرمیں اختلاف ہے ابن کلبی نے ان کو شرکائے بدرمیں شمارکیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

سیّدنا قیس ابن  زید رضی اللہ عنہ

  حبابن امرأ القیس بن ثعلبہ بن حبیب بن ذبیان بن عوف بن انماربن ذنباع بن مازن بن سعد بن مالک ابن زید بن افصیٰ بن سعد بن ایاس بن حرام بن جزام جذامی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے اپنی قوم کے سردارتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بنی سعد بن مالک پرسردارمقررفرمایاتھا۔ان کاتذکرہ ابن دباغ نے ابن کلبی سے ابوعمرپر استدراک کرنے کے لیے روایت کیاہے حالاں کہ ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ بعض لوگ ان کو قیس جذامی کہتےہیں۔اوربعض لوگ قیس بن زید شام میں رہتےتھے۔پس کوئی وجہ استدراک کی نہیں ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

مفتی عبد الرحمن دھمرا

حضرت مفتی عبدالرحمٰن دھمرا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حافظ الہی بخش عرف علی جاہ

حضرت حافظ الٰہی بخش عرف علی جاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید ابراہیم سرمدی

حضرت سید ابراہیم سرمدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید مبارک بن ایاز

حضرت سید مبارک بن ایاز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد بغدادی

حضرت سید محمد بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ شمس الدین ناگوری

حضرت شیخ شمس الدین ناگوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابو العباس احمد اندلسی

حضرت ابوالعباس احمد بن ریف اندلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ تاج الدین بقاء

حضرت شیخ تاج الدین بقاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید