جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عطاء ابن یعقوب رضی اللہ عنہ

   ابن سباع کے غلام تھے۔ان کوابن مندہ نے اپنی تاریخ میں بیان کیاہے مگرمعرفت صحابہ میں ان کونہیں بیان کیاہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سرپرہاتھ پھیرا (ان کی یہ عادت تھی)کہ اپنے سرکوآسمان کی طرف(کبھی)نہ اٹھاتےتھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

سیّدنا عسعس ابن سلامہ رضی اللہ عنہ

   تمیمی ہیں بصری تھےبصرہ میں رہتےتھےان کا صحابی ہوناثابت نہیں ان سے حسن اور ارزق بن قیس حارثی نے روایت کی ہے۔بیان کیاجاتاہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خودحدیث نہیں سنی ان کی حدیث مرسل تھی ان کی کنیت ابوصفرہ تھی بعض نے کہاہے کہ ابوصفیرہ اور بعض نے کہاکہ ابوسفرہ تھی۔شعبہ نے ارزق بن قیس سے روایت کی ہے وہ کہتے تھے میں نے عسعس بن سلامہ کوکہتےہوئے سناکہ اصحاب نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں سے ایک شخص پہاڑ میں عبادت کرنے کوچلے آئے پس(وہیں)گم ہوگئےپھروہ ڈھونڈے گئے اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرکیے گئے انھوں نے عرض کیا کہ میں نے نذرمانی تھی کہ میں گوشہ نشینی کرلوں گاا ور عبادت کیاکروں گانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاایسانہ کرو یایہ فرمایاکہ کوئی ایسانہ کرے یہی تین بار فرمایا(پھرفرمایاکہ)اسلامی مقامات۱؎میں ایک تھوڑی دیر ٹھیرنابہترہے تنہائی میں چالیس برس عبادت کرن۔۔۔

مزید

سیّدنا عسمدی ابن مانع رضی اللہ عنہ

   سکسکی۔ان کا شمارنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں ہے فتح مصر میں مشہورہیں یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

مفتی غلام حسین نقشبندی

مفتی غلام حسین نقشبندی  کانپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی  غلام حسین نقشبندی عیسیٰ خیلوی ثم کانپوری۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مفتی غلام حسین بن شیخ محمد بن شیخ ابراہیم۔(علیہم الرحمہ)آپ تحصیل "عیسیٰ خیل"ضلع میانوالی پنجاب پاکستان میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ناظرہ قرآن مجید فن صرف و نحو اور ابتدائی علوم کو اپنے شہر میں  مولانا شیخ و لایت سے پڑھ کر طلب ِعلم کے لئے "سہارنپور" کا پیدل  سفر کیا۔ پھر وہاں سے کانپور تک ریل گاڑی میں سوار ہوئے، اور مولانا احمد حسن کانپوری رحمۃ اللہ علیہ  سے درسی کتابیں پڑھ کر1308ھ  میں  فراغت کی سند حاصل کی۔ اور ایک مدت تک ان کی خدمت کرتے رہے، پھر کانپور میں سکونت اختیار کر کے طویل مدت تک لوگوں کو مسجد سید محمد علی بن عبدالعلی کانپوری میں پڑھاتے اور فائدے پہنچاتے رہے۔ بیعت وخلافت: آپ شیخ سراج الدین  نقشبندی "موسیٰ۔۔۔

مزید

ناصر علی حنفی

حضرت مولانا ناصر علی حنفی غیاث پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمودالموی اعظم گڑھی

حضرت علامہ محمودالموی اعظم گڑھی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ مطمئن تونسوی

خواجہ مطمئن تونسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

کریم شاہ سورتی

حضرت کریم شاہ سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ قطب الدین جونپوری

حضرت خواجہ قطب الدین جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

دیوان محمد حامد

حضرت دیوان محمد حامد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید