/ Tuesday, 19 November,2024

حضرت شیخِ طریقت علامہ علی اکبر

حضرت شیخِ طریقت علامہ علی اکبر بن حیدر علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت بدلی شاہ

حضرت بدلی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نصیر احمد پشاوری

حضرت مولانا نصیر احمد پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قادر بخش خان گولہ مولوی

حضرت قادر بخش خان گولہ مولوی علیہ الرحمۃ  و ۱۲۵۳ھ/۱۸۳۷ء۔ ۱۳۴۱ھ/ ۱۹۲۲ء           مولوی قادربخش بن نگل خان ۱۲۵۳ھ میں جیکب آباد کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے، بچپن  ہی سے والدین کے سایہ عاطفت سے محروم ہو گئے، علم ظاہر کے ساتھ علم باطن آپ کو سندھ کے مشہور شیخ کے پاری کی سالہا سال کی صحبت  سے حاصل ہوا، دوران تعلیم  ہی اپنے مکان میں اکتارہے کی دھن پر محور  ہوجایا کرتے تھے اور اسی سوز و گداز میں کھوجاتے، جو نہی تعلیم  سے فارغ ہوئے استاد کی نصیحت کے مطابق ایک ویران مقام پ جنگل میں مدرسہ قائم کیا اور جنگل میں منگل کا سماں پیدا  کردیا، اس مدرسہ  کے لیے  کبھی  کسی کی مدد قبول نہ کی،  سینکڑوں شاگردآپ کے اس مرکز علمی سے سیراب ہوتے رہے۔           صحبت پور می۔۔۔

مزید

حضرت غلام احمد مخدوم علامہ ملکانی

حضرت غلام احمد مخدوم علامہ ملکانی علیہ الرحمۃ  و۱۲۸۶ھ/ ف۱۳۵۴ھ/ ۱۹۳۵ء           رشد و ہدایت کے پیکر آسمان علم و فضل  کے مفخر حضرت علامہ مخدوم غلام  احمد ملکانی بلوچ، ملکانی  گوٹھ ضلع دادو  میں ۱۴ رمضان المبارک ۱۲۷۶ھ میں تولد ہوئے۔ والد نے غلام محمد اور والدہ نے غلام احمد نام تجویز کیا لیکن مشہور غلام احمد ہوا۔ سات یا آٹھ اسل کی عمر  میں آخوند عبدالکریم کے پاس قرآن مجید پڑھنے کے لیے بیٹھ گئے۔ بعد میں سیالن کی بستی میں بھار دانش اور انوار سہیلی تک فارسی کی تعلیم  حاصل کی۔ اس دوران دادو کے پرائمری سکول سے سندھی فائنل پاس کیا۔  کچھ وقت کے لیے فیروز شاہ اور علامہ عطاء اللہ کے پاس زانوئے تلمذتہہ کیے۔ پھر اس کے بعد حضرت مولانا محمد حسن  کے پاس مسجد مائی خیری  حیدر آباد میں پڑھتے رہے،  سن ۱۳۰۲ھ میں آ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ فقیر اللہ علوی

حضرت شاہ فقیر اللہ علوی علیہ الرحمۃ            فقیر اللہ بن عبدالرحمٰن  بن شمس  الدین گیارہویں  صدی ہجری کے اوائل میں افغانستان میں پیدا ہوئے،  ہند اور افغانستان میں علوم  ظاہری کی تکمیل  کر کے اس دور کے عظیم  فضلاء میں شامل ہوئے تحصیل  علم کے بعدسیاحت  کی اور حرمین شریفین میں حاضری دی پھر سلسلہ  نقشبندیہ  کے عظیم بزرگ  شیخ محمد مسعود دائم کے ہاتھ پر بیعت کی آپ کا سلسلہ طریقت یہ ہے۔           شاہ فقیر اللہ علوی ، شیخ محمد مسعود دائم، شیخ محمد سعید  لاہوری شیخ آدم بنوری حضرت مجدد سرہندی رحمہم اللہ اجمعینسلسلہ نقشبندیہ کے علاوہ سلسلہ قادریہ میں بھی آپ نے اجازت لی، آپ نے ایک طویل عرصہ  تک قندھار میں قیام فرمایا وہاں ایک مسجد  ۔۔۔

مزید

حضرت قطب درویش

حضرت قطب درویش علیہ الرحمۃ            مخدوم نوح کے مرید تھے کاھر بیلے کے رہنے والے تھے، ان پر عجیب  و غریب کیفیات طاری ہوتی تھیں ان کا مدفن معلوم نہ ہوسکا مگر صوفیاء سندھ میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ (دلیل الذاکرین ص ۲۶۰۔وتحفۃ الکرام ج۳ ص ۱۶۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت قادر شاہ ولی اللہ

حضرت قادر شاہ ولی اللہ علیہ الرحمۃ            حضرت فقیر قادر شاہ بابا ولی اللہ کا مزار تابوت لین روڈ کھارا در کراچی میں مرجع خلائق ہے،  برا کشادہ شاندار مزار مبارک ہے، مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ (راقم نے زیارت کے موقع پر یہ معلومات حاصل کی) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت شاہ قطب

حضرت شاہ  قطب علیہ الرحمۃ           حضرت سید قطب شاہ المعروف ظہور شاہ علیہ الرحمۃکشف و کرامت والے بزرگ ہوئے ہیں، بعد زمانے کے سبب سے آپ کے حالات ناپید ہیں یہ آپ کی کرامت ہے کہ جب حکومت نے آپ کے مزار کی جگہ پر سڑک تعمیر کرنا چاہی تو کوشش کے باوجود کامیابی نہ ہوئی،  اب آپ کا مزار شریف سڑک کے بیچ میں ہے صرف چھوٹی سی ایک گلی ہے جو ایک جانب سے نکلتی ہے۔           آپ کا مزارپیر والی گلی  بھیم پورہ نشر روڈ پر کراچی میں مرجع خلائق ہے۔ راقم نے یہ حالات آپ کے مجاور سے معلوم کیے) ۷۔۸ اور ۹ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس ہوتا ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت پیر قلندر قائم الدین

حضرت پیر قلندر قائم الدین علیہ الرحمۃ  و۱۱۴۰ھ ف ۱۲۱۵ھ           مجذوب مزاج صاحب کرام حضرت پیر قائم الدین  قلندر کا شجرہ نسب  اس طرح ہے قائم الدین بن مہر شاہ بن سراج الدین  بن شیخ  شہر اللہ بن شاہ اسماعیل بن قطب الدین بن فتح  محمد بن شاہ کبیر  بن شیخ  بہاؤ الدین ثانی ملتانی بن ثھر اللہ اول بن شاہ یوسف بن عماد الدین محمد بن رکن الدین اسماعیل بن صدر الدین محمد بن عماد الدین  شہید بن شیخ صدر الدین  محمد عارف بن شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی اسد ہاشمی (حمہم اللہ) (تذکرہ مشاہیر سندھ جلد دوم ص ۳۲۰)           آپ  والدہ کا نام بی بی نہال بنت  پیر  پیر  محمدکلاں (غوث کا پوتا) تھا۔ آپ  کی ولادت ایک اندازے کے مطابق ۱۱۴۰ھ بتائی جاتی ہے، ۔۔۔

مزید