منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

پسنديدہ شخصيات

عبد الواحد بلگرامی، سند المحققین، میر سیّد

 عبد الواحد بلگرامی، سند المحققین، میر سیّد نام ونسب: اسمِ گرامی: میر سیّد عبد الواحد بلگرامی ۔لقب:سند المحققین۔ ’’شاہد‘‘ تخلص فرمایا کرتے تھے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: سیّد شاہ عبد الواحد بن سیّد شاہ ابراہیم بن سیّد شاہ قطب الدین علیہم الرحمۃ۔آپ کا سلسلۂنسب چند واسطوں سے حضرت سیّدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: حضرت تاج العلما (علامہ سیّد محمد میاں قادری برکاتی مارہروی﷫) کی تحقیق کے مطابق آپ کی تاریخِ ولادت:915ھ/ یا 916ھ ہے۔ایک قول 912ھ کا بھی ہے۔ تحصیلِ علم: خاندانی روایات کے مطابق آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم اور صاحبِ تصانیف بزرگ تھے۔آپ نے درسِ نظامی کی معروف کتاب ’’کافیہ‘‘  کی شرح تا بحث غیر منصرف، تصوف کی اصطلاحات میں حل فرمائی ہے،لیکن بسیار۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عبد الوہاب صدیقی

حضرت علامہ مولانا عبد الوہاب صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

مولانا سید عبدالسلام قادری باندوی

مولاناسید عبدالسلام قادری باندوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا سید عبدالسلام باندوی۔لقب: ناصرا لاسلام،قائد تحریک پاکستان۔والد کااسم گرامی: پیر طریقت حضرت مولانا سید امانت علی شاہ قادری﷫۔آپ کا تعلق اولیاء اللہ اور علمی گھرانہ سے ہے ۔ آپ کا خاندان حضرت سیدنا امام علی رضا﷜کی اولاد سے ہے ۔ آپ کا خاندان مشہد منور سے اوچ شریف (بہاولپور ) آیا ( وہاں بھی خاندانی بزرگ مدفون ہیں ) وہاں سے بعض سادات شاہ پور (یوپی، انڈیا ) آئے اور مولانا صاحب کا خاندان  اس وقت کراچی میں رونق افروزہے ۔ (انوار علمائے اہل سنت سندھ:479) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1323ھ مطابق 1905ء کو  ضلع  ’’باندا‘‘(یوپی،انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:  آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد مولانا حافظ سید امانت شاہ علی قادری﷫ سے حاصل کی پھر ان کے حکم سے اعلیٰ تعلیم کے لئے ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن احمد بن یزید رویم

حضرت شیخ محمد بن احمد بن یزید رویم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بڈھن چشتی

حضرت شیخ بڈھن چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن ہلال صابیء صاحب الرسائل

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن ہلال الصابیء صاحب الرسائل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ انور بن محمد سلیم سلطان داغستانی

حضرت علامہ شیخ انور بن محمد سلیم سلطان داغستانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو اسحاق ابراہیم ابن خفاجہ الاندلسی

حضرت شیخ ابو اسحاق ابراہیم ابن خفاجہ الاندلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عبد اللہ اصبغ بن الفرج الفقیہ المالکی المصری

حضرت شیخ ابو عبد اللہ اصبغ بن الفرج الفقیہ المالکی المصری  ۔۔۔

مزید

ابوعمروعثمان قرشی

ابوعمروعثمان قرشی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عثمان۔کنیت:ابوعمرو۔لقب:قبیلہ کی نسبت سے "قرشی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ ابوعمرو عثمان بن مرزوق بن حمید بن سلامہ۔(علیہم الرحمہ والرضوان) وطن: آپ کاوطن  "مصر"ہے ۔آپ کاشمار مصر کے مشائخِ کبار میں سے ہوتاہے۔ تحصیلِ علم:آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ حضرت غوث الاعظم رضی اللہ  عنہ سے حاصل کیے۔آپ کاشمار مذہب ِ حنابلہ کے جید علماء میں ہوتا تھا۔آپ  اپنے وقت کے فقیہ العصر اور عظیم محدث ومفسرتھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے تمام علومِ ظاہری وباطنی حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ سے حاصل کیے،اور آپ کے دستِ سراپا فیض پر بیعت ہوکر شرفِ خلافت سے ممتازہوئے۔ سیرت وخصائص:عالم، عارف،زاہد،فقیہ ،محدث،مفسر،شیخ  الکبیر فی دیارِ مصر،فیض یافتہ حضرت غوث الاعظم  شیخ ابوعمر عثمان قرشی رحمۃ اللہ علیہ۔ آ۔۔۔

مزید