جمیلہ دختر ابی بن صعصعہ انصاریہ از بنو مازن،بقولِ ابن حبیب انہو ں نے آپ سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
جمیلہ دختر زید بن صیفی بن عمرو بن جشم بن حارثہ انصاریہ،یہ خاتون علیہ بن زید کی ہمشیرہ تھیں، انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ۔۔۔
مزید
جمیلہ دختر زید بن صیفی بن عمرو بن جشم بن حارثہ انصاریہ،یہ خاتون علیہ بن زید کی ہمشیرہ تھیں، انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ ۔۔۔
مزید
جمیلہ دختر سنان بن ثعلبہ بن عامر بن مجدعہ بن جشم بن حارثہ انصاریہ اوسیہ بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
جمیلہ دختر عبداللہ بن حنظلہ انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
جمیلہ دختر عبدالعزی بن قطن بن بنو مصطلق جو خزاعہ کا ایک ذیلی قبیلہ ہے،حضور سے بیعت کی یہ خاتون عبدالرحمٰن بن عوام کی زوجہ تھیں،جو زبیر بن عوام کے بھائی تھے،صاحب اولاد تھیں، لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
جمیحہ دختر حمام بن جموح انصاریہ از بنو حبلی،بقول ابنِ حبیب، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے انہوں نے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
جمیحہ دختر صیفی بن صخر بن خنساء انصاریہ ،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی ،لیکن ابو علی غسانی نے ابو عمر پر استدراک کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
جویریہ دخترِ مجلل،ان کی کنیت ام جمیل تھی،اور کنیت ہی سے مشہور تھیں،ان کے نام کے متعلق اختلاف ہے، حاطب بن حارث کی زوجہ تھیں،ہم کنیتوں میں پھر ان کا ذکر کریں گے۔ ۔۔۔
مزید
حبشیہ خزاعیہ عدویہ عدی خزاعہ،یہ خاتون سفیان بن معمر بن حبیب البیا ضی کی بیوی تھیں،انہوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی، اسے ابن البیعہ نے ابوالاسود سے،انہوں نے عروہ سے روایت کی، کہ ان کے نام میں تصحیف ہو ئی ہے،اصل نام حسنہ تھا، ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید