/ Monday, 29 April,2024

حضرت شیخ حسام الدین ملتانی

آپ سلطان المشائخ نظام الدین دہلوی کے خلفائے باوقار میں سے تھے۔ زہد و تقویٰ اور ریاضت میں اپنے احباب میں ممتاز تھے۔ حضرت شیخ سلطان المشائخ فرمایا کرتے تھے کہ دہلی شہر شیخ حسام الدین کے ظلِ حمایت میں ہے۔ آپ ایک دن کہیں جا رہے تھے۔ راستہ میں مشغول بحق ہونے کی وجہ سے اتنی محویت طاری تھی کہ آپ کے کندھے پر سے مصلی گر پڑا، کسی شخص نے دیکھا تو چلا کر آواز دی، یا شیخ، مگر شیخ کو قطعاً کوئی خبر نہ ہوئی، آخرکار مصلی اُٹھاکر آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا میں نے کئی بار یا شیخ یا شیخ کہا، مگر آپ نے کچھ نہ سنا اور مصلی نہ اٹھایا آپ نے مسکرا کر فرمایا، بھلے آدمی میں  دراصل شیخ نہیں ہوں، ایک فقیر بے نوا ہوں، اگر اس نام سے آواز دیتے تو میں سن لیتا! ایک بار آپ حضرت پیر روشن ضمیر کی اجازت سے حج بیت اللہ کو گئے حج کی سعادت اور گنبد خضریٰ کی زیارت سے واپس آئے تو شیخ نے فرمایا اگر کوئی شخص حج کو جاتا ہے تو اس۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد کھتو

آپ علاقہ گجرات کے بزرگوں میں سے بڑے بزرگ تھے۔ احمد  آباد کے مضافات میں ایک قصبہ سرکچ میں آپ کا مزار ہے۔ آپ کا مقبرہ نہایت ہی پاکیزہ، منزہ اور ہوادار ہے کہ اس کی مثال دنیا میں شاید ہی کہیں ہو۔ کھتو ایک گاؤں کا نام ہے جو اجمیر کے قریب ہے، شیخ احمد کے آباؤاجداد دہلی کے باشندے تھے اور آپ کا بھی بچپن دہلی میں گزرا تھا۔ مشہور ہے کہ آپ ایک بار  ایک گاؤں میں بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ سخت  طوفان و آندھی آئی جو آپ کو وہاں سے اڑا کر کسی اور جگہ لے گئی اور آپ اپنے وطن سے دور مسافروں کی طرح بے یار و مددگار  ہوگئے۔اس زمانے میں آپ کسمپرسی کی حالت میں اِدھر اُدھر گھوم کر وقت گزارا کرتے تھے۔ ایک  دن بابا اسحاق مغربی کے ہاتھ لگ گئے جو اس  وقت کے بڑے کامل درویش تھے وہ آپ کو  اپنی قیام گاہ علاقہ کھتو میں جو اجمیر کے قریب ایک گاؤں ہے اپنے ہمراہ لے آئے چنانچہ شیخ احمد نے با۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مخدوم محمود ناصر الدین بخاری سہروردی

حضرت شیخ مخدوم محمود ناصر الدین بخاری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید صدر الدین المعروف راجن قتال بخاری سہروردی

حضرت سید صدر الدین المعروف راجن قتال بخاری سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدصدرالدین۔لقب:راجن قتال۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت صدرالدین راجن قتال سہروردی  بن سیداحمدکبیربخاری سہروردی بن حضرت سید مخدوم جلال الدین سرخ بخاری بن سید ابو المؤید علی بن سیدجعفرحسینی بن سیدمحمودبن سید احمدبن سید عبد اللہ بن سید علی اصغر بن سید جعفر ثانی بن امام محمد نقی رحمۃ اللہ علیہم اجمعین ۔آپ کاتعلق سادات بخاراسےہے۔آپ حضرت سیدجلال الدین سرخ پوش بخاری کےپوتے،اورحضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کےبرادرِ اصغرہیں۔ لقب کی وجہ تسمیہ: آپ راجن  قتال کے لقب سے مشہور ہیں۔آپ کے لقب راجن کی وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے۔کہ تمام اہل شہر کے دلوں پر آپ کی روحانی حکومت کا سکہ بیٹھا ہوا تھا۔اور اوچ شریف اور گردونواح کے لوگ خود کو آپ کی رعایا کہلوانے میں فخر محسوس کرتے تھے۔اس لیے راجن (یعنی بادشاہ)آپ کا لقب پڑ۔۔۔

مزید

سید احمد کبیر سہروردی

حضرت سید احمد کبیر سہروردی بن جلال الدین سرخ پوش بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابو القاسم علی گرگانی

حضرت ابوالقاسم علی گرگانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و کنیت: آپ کا اسم مبارک علی بن عبداللہ اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ آپ کو فیض باطنی شیخ ابوالحسن خرقانی سے اور تین واسطہ سے سید الطائفہ جنید بغدادی سے ہے۔ اپنے وقت میں بے نظیر و بے بدل اور مرجع کل تھے اور مریدوں کے واقعہ کے کشف میں یدِ طولیٰ رکھتے تھے۔ کرامات: ۱۔ حضرت قطب دوراں داتا گنج بخش ہجویری لاہوری ﷫فرماتے ہیں! کہ مجھے ایک واقعہ پیش آیا جس کے حل کا طریقہ دشوار ہوا۔ میں شیخ ابوالقاسم کرگانی[۱] کی زیارت کے ارادے سےطوس میں پہنچا اور آپ کو مسجد میں اپنے حجرے کے اندر تنہا پایا۔ آپ اس وقت بعینہ میرے واقعہ کو ایک ستون سے ارشاد فرمارہے تھے۔ میں نے عرض کیا اے شیخ! آپ گفتگو کس سے کر رہے ہیں؟ فرمایا: اے لڑکے! اللہ تعالیٰ نے اس وقت اس ستون کو میرے ساتھ گویا کر دیا کہ اس نے مجھ سے سوال کیا جس کا میں جواب دے رہا ہوں۔ [۱۔ کرگان بضم کاف و تشدید رائے۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عبد اللہ محمد البکری سہروردی

حضرت شیخ ابو عبد اللہ محمد البکری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابوالعباس احمد اسود دینوری

۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن عبد اللہ بن محمد البکری سہروردی

حضرت شیخ محمد بن عبد اللہ بن محمد البکری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبد اللہ بن محمد البکری سہروردی

 حضرت شیخ عبد اللہ  بن محمد البکری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید