/ Monday, 29 April,2024

حضرت شیخ ابو حفص وجیہ الدین بن محمد سہروردی

حضرت شیخ ابو حفص وجیہ الدین بن محمد سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ

حضرت شیخ ابو محمد عبد اللہ البکری المعروف شیخ عمویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ محمد قاسم چشتی سہروردی قدس سرہ

  آپ کشمیری سودا گران کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ عنفوان جوانی میں سفر کو نکلے۔ پٹنہ پہنچے حضرت یحییٰ چشتی سے بیعت ہوئے خرقہ خلافت پایا اور کشمیر میں آئے طلب خدا بھی باقی تھی نصیب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سلسلہ سہروردیہ سے فیض حاصل کیا۔ اور خانباز  کے گاؤں میں قیام اختیار کیا اور مخلوق خدا پر ہدایت اور ارشاد کے دروازے کھول دئیے۔ صاحب تاریخ دو مری نے آپ کا سن وصال ۱۱۱۸ھ لکھا ہے۔ چوں بحکم خالق ہر دو جہاں آفتاب خلد گو تاریخ او ۱۱۱۸ھ   شد ز دنیا ہاشم اجلال بہشت ہم بفرما ہاشم اجلال بہشت ۱۱۱۸ھ (خذینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ شرف الدین بلبل شاہ سہروردی

حضرت شیخ شرف الدین بلبل شاہ سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی

حضرت شیخ سید احمد سلطان سخی سرور سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خطہ ملتان کے مشہور ترین اولیائے کبار میں سے تھے پیر خانو لکھی خان اور لکھ داتا کے القابات سے مشہور ہوئے تشریف الشرفاء میں آپ کی نسبت یوں درج ہے۔ سید زین العابدین۔سید عمر ۔سید عبداللطیف ۔سید بہاء الدین۔سیّد غیاث الدین۔سید بہاء الدّین ۔سید صلاح الدین۔سید زین العابدین۔سید عیسٰی۔سید صالح۔سید عبدالغنی۔سید جلیل۔سید خیرالدین۔سید ضیاء الدین۔سید وارد۔سید عبدالجلیل رومی۔سید اسماعیل ۔سید امام جعفر صادق۔سیّد محمد باقر۔سید زین العابدین۔حضرت سید امام حسین۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ﷜ قدس سرھم۔ سب سے پہلے آپ کے والد مکرم سید زین العابدین عرب شریف سے وارد برصغیر ہوئے اور ملتان کے قریب موضع کرسی کوٹ میں قیام فرما ہوئے اس موضع کے مقدم پیرا کی بیٹی عائشہ سے شادی کی پیرا کھوکھر قوم سے تعلق رکھتے تھے اس بی بی کے بطن سے سید احمد سخی سرور سلطان اور ان ۔۔۔

مزید

بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی

بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی رحمۃ اللہ علیہ  نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ عبدالقاہر۔ کنیت:ابونجیب۔لقب: بانیِ سلسلہ عالیہ سہروردیہ۔ضیاءالدین سہروردی۔پورانام اس طرح ہے: عبدالقاہرابونجیب ضیاءالدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ ابو نجیب عبد القاہر بن عبد اللہ بن محمد بن محمد عمویہ عبد اللہ بن سعد بن حسین بن قاسم بن نضربن قاسم بن سعد بن نضربن عبد الرحمٰن بن قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم۔شیخ الشیوخ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمہ آپ کےبھتیجےاورخلیفۂ اعظم ہیں۔(یادگارِسہروردیہ:110) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزپیر17/محرم الحرام 487ھ،مطابق 5/فروری 1094ءکوبمقام"سہرورد"عراق عجم میں ہوئی۔(ایضاً) تحصیلِ علم: عفوانِ شباب میں ہی سہرورد سے تشریف لا کر بغداد میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ علوم ظاہری جامعہ نظامیہ بغداد شریف میں تحص۔۔۔

مزید

حضرت سلطان التارکین حمید الدین حاکم سہروردی

حضرت سلطان التارکین حمید الدین حاکم سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ملا قیام ہند سہروردی

حضرت ملا قیام ہند سہروردی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت غلام فرید سہروردی لاہوری

حضرت غلام فرید سہروردی لاہوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

بابا محمد مہدی سہروردی کبراوی کشمیری

بابا محمد مہدی سہروردی کبراوی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت بابا عبداللہ کشمیری قدس سرہ کے خلیفہ تھے۔ آپ ہی اپنے پیر روشن ضمیر کی وفات کے بعد مسند ارشاد پر جلوہ فرما ہوئے۔ قوت حلال حاصل کرنے کے لیے زراعت کیا کرتے تھے ایک عرصہ تک بارہ مولیٰ میں قیام پذیر رہے۔ پھر سری نگر کے شہر میں آگئے اور ہدایتِ خلق میں مصروف ہوگئے محلہ اندر وادی میں محفلِ ذکر و فکر بر پا کرتے تھے۔ یکم ماہ ذیقعدہ ۱۱۵۰ھ میں وفات پائی۔ اس وقت آپ کی عمر ایک سو پچیس (۱۲۵) سال تھی۔ شیخ مہدی ولی عالی جاہ سالِ تاریخ رحلتش سرور   رفت چوں ازجہاں بجنت صاف گفت مخدوم مہدی کشّاف ۱۱۵۰ھ (خذینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید