جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عیاض ابن سعید رضی اللہ عنہ

     بن جبیر بن عوف ازدی حجری۔فتح مصر میں شریک تھےان کا ذکرتوکیاگیاہے مگران کی کوئی حدیث معلوم نہیں ابوسعید بن یونس نے ان کا ذکرکیاہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

سیّدنا عیاض ابن زیدعبدی رضی اللہ عنہ

  ۔ابوالشیخ ہنائی نے عیاض بن زید بن عبدالقیس سے روایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا کہ اے لوگوں اللہ عزوجل کے ذکرکواپنے اوپرلازم سمجھو اور نمازاول وقت پڑھاکرواللہ تعالیٰ تمہیں دوناثواب دے گا۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

سیّدنا عیاض ابن زبیر رضی اللہ عنہ

   بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن اہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر۔قریشی فہری۔کنیت ان کی ابوسعید تھی مہاجرین حبش سے ہیں۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو ابراہیم بن سعد نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ہمیں ابوجعفر بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ ابن بکیر سےانھوں نے ابن اسحاق سے روایت کرکے خبردی کہ شرکائے بدرمیں بنی حارث بن فہر سے عیاض بن زہیربن ابی شداد تھے۔موسیٰ بن عقبہ نے اورواقدی نےبھی ایساہی بیان کیاہے۔ان کی وفات شام میں ۳۰ھ؁ ہجری میں ہوئی۔یہ عیاض بن غنم بن زبیرفہری کے چچاہیں جن کاذکرآگے آئے گااورخلیفہ خیاط نے بھی ان عیاض بن زبیر کاذکرکیاہے اوران کانسب بھی ایساہی بیان کیاہے جیساہم نے بیان کیاہے اورکہا ہے کہ بعض لوگ ان کو عیاض بن غنم بھی کہتےہیں فتوح شام میں ان کا ذکرمشہورہے۔زبیر نے عیاض  بن زبیرفہری کاتذکرہ نہیں کیا نہ ان کے چچانے ان کا تذکرہ کیاہے اوراورلوگوں نے ذکرکیا ہے واقدی نے ان کاذکراس طر۔۔۔

مزید

سیّدنا عیاض ابن حماد رضی اللہ عنہ

   بن ابی عمادبن ناجیہ بن عقال بن محمد بن سفیان بن مجاشع بن دارم تمیمی مجاشعی۔خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہے۔اورابوعبیدہ نےکہاہے کہ یہ عیاض بن حماد بن عرفجہ بن ناجیہ ہیں بصرہ میں رہتےتھے۔ان سے مطرف نے اوریزید نے روایت کی ہے۔ہمیں عبداللہ بن شخیر نے اورحسن نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں خطیب عبداللہ بن احمد طوسی نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد طیالسی سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے عمران قفان نے اورہمام نے قتادہ سے روایت کر کےبیان کیانیزعمران نے بواسطہ مطرف بن عبداللہ کے قتادہ سے نقل کیاوہ یزید بن عبداللہ سے وہ عیاض سے روایت کرتےہیں کہ انھوں نے کہامیں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ میری قوم کا ایک شخص مجھے گالی دیاکرتاہے حالانکہ وہ مجھ سےدرجہ میں کم ہے حضرت نے فرمایا گالی دینے والے دونوں شیطان ہیں جھوٹ خرافات بکتے ہیں ان دونوں کے خطاچھیڑ کرنے والے کےذمہ ہے جب تک مظلوم زیادتی نہ ک۔۔۔

سیّدنا عیاض ابن حارث رضی اللہ عنہ

   تیمی۔محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی کے چچاہیں مدنی ہیں صحابی ہیں۔ان سے محمد بن ابراہیم نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

سیّدنا عیاض ابن جمہور رضی اللہ عنہ

  ۔ابوبکراسماعیلی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔حریث بن معلی کندی نےابن عیاش سے انھوں نے عیاض بن جمہورسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا آپ سے ایک شخص نے پوچھاکہ اگرکوئی شخص تلوارلیے ہوئے میرے پاس آئے اوروہ میری جان اورمال کا قصدکرے تومیں کیاکروں آپ نے فرمایاتم اس کو خدا کا واسطہ دلاؤ اوراس کے عذاب سے ڈراؤ اگراس پربھی وہ نہ مانے تواس کا خون تمھارے لیے حلال ہے اب تم کوتاہی نہ کرو۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

سیّدنا عیاض ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔عبداللہ بن عیاض کے والد ہیں۔ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلۂ ہوازن پر بارہ ہزارآدمیوں کے ساتھ چڑھائی کی تھی۔ان کا شمار اہل طائف میں ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے اوربخاری نے ان کواپنی تاریخ میں ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید