امام ابو مسلم ابراہیم بن عبداللہ کشینام: ابراہیمکنیت: ابو مسلمولادت : ولادت ۲۰۰ھنسب: ابراہیم بن عبداللہ بن مسلم بن ماغر بصری کشی، خطیب بغدادی کے مطابق ولادت ۲۰۰ھ میں ہوئی مگر حافظ ذہبی کے قول سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ۲۰۰ھ سے قبل پیدا ہوئے۔آپ بصرہ میں مقیم تھے اور تعمیرِ مکانات کا کام کرتے تھے۔ کشی کی نسبت کے بارے میں اربابِ تذکرہ کا اختلاف ہے بعض لوگوں نے کہا کہ کش جرجان کے ایک قریہ کا نام ہے جو ابو مسلم کا آبائی وطن تھا اسی کی طرف نسبت کرتے ہوئے کشی کہلا۔۔۔
مزید
شیخ الاسلام امام بقی بن مخلد قرطبینام : بقی لقب : شیخ الاسلامولادت: آپ کی ولادت رمضان المبارک ۲۰۱ھ میں ہوئی ۔نسب :بقی بن مخلد بن یزید قرطبی علم و حکمت کے مرکز قرطبہ (اندلس) میں پیدا ہوئے۔تحصیلِ علم:بقی نے اندلس کے مشہور علمی شہر قرطبہ میں آنکھ کھولی تھی جو اس زمانہ میں علماء و فضلاء، ادباء، شعراء اور حکماء و اطباء کا آماجگاہ تھا۔ فطری ذوق و ذہانت کے ساتھ انہوں نے طلبِ علم کا آغاز کیا مگر اپنے آپ کو قرطبہ ہی تک محدود نہ رکھا بلکہ دور دراز شہروں کے سفر محض طلبِ علم کے شوق میں کیے۔اور محنت و جانکاہی، عسرت و تنگدستی کی ہ۔۔۔
مزید
امام ربیع بن صبیح بصرینام: ریبع بن صبیح کنیت : ابو حفص اور ابوبکر قبیلہ بنوسعد بن زید کے آزاد کردہ غلام تھے جس کی بنا پر سعدی کہلاتے ہیں آپ کا وطن بصرہ تھا۔ آپ ان تبع تابعین ومحدثین میں سے ہیں جنہوں نے خاک ہند کواپنے قدوم میمنت لزوم سے نوازا اور اس سر زمین کو اپنی ابدی خوابگاہ بنایا۔تحصیل علم: ربیع بن صبیح نے جس سرزمین میں آنکھ کھولی تھی وہ علم وفضل کے چرچے سےمعمور تھی ۔ابتدائی تعلیم کے بع۔۔۔
مزید
امام ابو بشر اسماعیل بن عُلیہ نام : اسماعیلکنیت : ابو بشرو ابن علیہ ولادت: آپ ١١٠ھ میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔ نسب : ابو بشر اسماعیل بن ابراہیم معروف بابن علیہ کے دادا مقسم خراسان اور زابلستان کے درمیان ایک جنگ میں گرفتار ہوئے اور غلام بنائے گئ۔۔۔
مزید
امام ابو زرعہ عبید اللہ بن عبد الکریم رازی مخزومیولادت : ۲۰۰ھ نام : عبید اللہکنیت: ابو زرعہنسب: عبید اللہ بن عبد الکریم بن یزید بن فروخ مخزومی رازی۔ آپ کی ولادت ایران کے مشہور تاریخی شہر رے میں ہوئی جسے آج قم کہا جاتا ہے۔ یہ شہر علمی و ثقافتی اعتبار سے کافی مشہور تھا ہے۔ مجوسی۔۔۔
مزید
امام ابو محمد عبدالعظیم زکی الدین منذری شامینام: عبدالعظیمکنیت : ابو محمدلقب : زکی الدینولادت : شعبان ۵۸۱ھ میں آپ کی ولادت ہوئی۔نسب : عبدالعظیم بن عبدالقوی بن عبداللہ بن سلامہ بن سعد بن سعید مالندری الشامی۔ آبائی وطن شام تھا اسی مناسبت سے تذکرہ نگاروں نے شامی لکھا ہے مگر آپ کا خاندان شام سے مصر منتقل ہو گیا تھا .تحصیل علم:امام منذری نے مصر جیسے علمی فضا میں آنکھ کھولی تھی چنانچہ ابتدا میں علماء مصر سے علم حاصل کرتے رہے پھر ذوق علم کو اسلاف کی طرح ملکوں ملکوں شہروں شہر۔۔۔
مزید
امام ابوالفضائل رضی الدین حسن صغانینام: رضی الدینكنيت : ابوالفضائلوالد گرامی: محمد بن حسن لقب : صغانیولادت : آپ کی ولاد۔۔۔
مزید
امام ابو الحسن علی عزالدین جزرینام : علی عرف ابن اثیر کنیت : ابو الحسن لقب : عزالدین ولادت : ۔۔۔
مزید
حافظ امام ابو محمد عبدالغنی تقی الدین مقدسینام: عبدالغنیکنیت : ابو محمدلقب: تقی الدینولادت: آپ کی ولادت ۵۴۱ھ میں فلسطین کے ایک گاؤں جماعیل کے اندر ہوئی جو بیت المقدس کے قریب واقع ہے اسی بنا پر مقدسی کہلائے۔نسب : عبدالغنی بن عبدالواحد بن علی بن سرور ۔ آپ کا خاندان دمشق منتقل ہو گیا تھا جس کی وجہ سے دمشقی مشہور ہوئے۔تحصیلِ علم:آپ کے زمانہ میں دمشق شام کی راجدھانی ہونے کے ساتھ ساتھ علم اور علماء کا مرکز بھی تھا۔ ابتداء میں دمشق میں تعلیم حاصل کی پھر مزید اعلیٰ تعلیم کے ۔۔۔
مزید