عالم با عمل، مرد مجاہد مولانا تاجدین ابن شیخ محمد عیٰسی ، موضع میاں وال رجیاں تحصیل پھالیہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کھالوں کا کا روبار کرتے تھے ، نہایت متقی اور درویش منش تاجر تھے ، جب ہوش سنبھالا تو اپنے گائوں کی مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی ۔ درس نظامی کا استفادہ مولانا سید غلام رسول سے کیا ، درس حدیث کے لئے لاہور تشریف لائے ، ان دنوں جامع مسجد ٹپولیاں اندروں لوہاری دروازہ لاہور میں مولانا شہاب الدین نے یکی دروازہ پولیس لائن کے سامے ایک چھوٹی سی مسجد میں اقامت اختیار کی اور درس حدیث مولانا شہاب الدین سے لیتے رہے ۔ حضرت مولانا سید دیدار علی شاہ اور حضرت مولانا غلام قادر بھیروی قدست اسراہما سے آپ کے گہرے مراسم تھے ، آپ فرمایا کرتے تھے : ’&rsqu۔۔۔
مزید

حضرت مالانا مفیت محمد امین ابن جنا سراج الدین بد ایونی ۱۳۳۲ھ/۱۹۱۴ میں موضع ندائل تحصیل سہسوان ضلع بد ایوں میں پیدا ہوئے۔ سکو ل میں جماعت تک پڑھنے کے بعد علم دین حاسل کرنے کا شوق پیدا ہوا۔ کچھ عرصہ دادوں کے ایک دینی مدرسے میں پڑھتے رہے ، پھر جامعہ نعیمیہمراد آباد حضرت صدر الا فاضل مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی قدس سرہ کی خدتم میں حاضر ہوئے اور تمام علوم دفنو ن کی تکمیل کے بعد حضرت صدر الا فاضل سے درس حدیث لیا ، سلسلہ چشتیہ مینائیہ میں حضرت پیر سیددانش علی شاہ صفی پوری کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے مفتی صاحب عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ فن نبوت میںبھی کمال رکھتے تھے ۔ تحصیل علوم کے بعد کچھ عرصہ جامعہ نعیمیہ مراد آباد اور دار العلوم حنفیہ رضویہ امر رتسر میں مدرس رہ۔۔۔
مزید
عارف کامل حضرت پیر امیر شاہ ابن حضرت پیر شاہ بھیر ہ ضلع سر گدھا میں پیدا ہوئے[1] آپ کا سلسلۂ نسب انیس ۱۹ واسطوں سے حضرت شیخ الا سلام بہاء الحق والدین حضرت زکریا ملتانی قدس سرہ سے ملتا ہے قدر ت نے آپ کو ابتداء ہی سے زوق عرفان سے سر فراز فرمایا تھے سن بلوغ کو پہچنے سے پہلے ہی روزہ رکھنا شروع کر دیا اور تا عمر یہ سلسلہ جاری رہادس سال کی عمر میں والد ماجد کا سایہ شفقت سر سے اٹھ گیا لیکن تائید یزدی نے قدم قدم پر آپ کی راہنامئی اور حفاظت فرمائی ، ابتداء میں حضرت پیر بہادر شاہ گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ (بھیرہ ) سے فیض روحانی حاصل کیا ، پھر حضرت خواجہ شمس العارفین سیالوی قدس سرہ کی خدمت میں حاضر ہوء اور حلقۂ ارادات میں داخل ہو گئے اور آفتاب معرفت کے انوار و برکات سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ خلافت و اجازت سے مشرف ہوئے۔ آپ کے ف۔۔۔
مزید
حضرت مولانا حافظ سید الٰہی بخش نوشاہی قدس سرہ لقب بہ مظہر حق ،ساہنپال شریف (گجرات) حضرت مولاناحافظ سید الٰہی بخش مولانا حافظ سید نور اللہ شاہ مفتی رسول نگر (م۱۲۲۹ھ) ابن حافظ حیات ربانی (م ۱۱۷۳ھ)، ۱۱۸۲/۱۷۶۸ء میں ساہنپال شریف (گجرات ) میں پیدا ہوئے ۔ تعلیم و تربیت والد ماجد کے علاوہ عم مکرم مولانا سید ضیاء اللہ (م۱۲۳۴ھ) سے پائی ۔ علوم متداء لہ کے ساتھ ساتھ طب ، کتابت اور دعوت اسماء و عملیات میں بھی مہارت حاصل کی ۔ آپ سلسلۂ عالیہ نو شاہیہ قادریہ میں اپنے والد ماجد سے بیعت تھے ، ان کے علاوہ حضرت سید فتح الدین بن سید محمد عظیم نوشاہی (م ۱۲۲۷ھ) سے ظاہری طور پر اور حضرت سخی شاہ سلیمان نور قادری (م۱۰۱۲ھ) بھلوال اور حضرت نوشہ گنج بخش قادری قدس سرہٗ سے روحانی طور پر مستفیض ہوئے۔ حضر۔۔۔
مزید
حضرت میاں علی محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی:آپ کا اسمِ گرامی مجمع علم و عرفان حضرت الحاج میاں علی محمد خان اور آپ کے والد کا نام حضر محمد عمر خاں تھا۔(رحمۃ اللہ علیہما) تاریخ ومقامِ ولادت:آپ علیہ الرحمہ 1299ھ/1881ء میں بلسی عمر خاں ، متصل ہر یانہ ضلع ہوشیار پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: حضرت میاں علی محمد خاں رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے نانا کی نگرانی میں افاضل اساتذہ سے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی ، علم طب اور فنون سپر گری پر بھی خصوصی توجہ فرمائی ۔ آپ کے اساتذہ میں حضرت مولانا دین محمدمولانا حکیم محمد عبد اللہ جگراونی اور مولانا مرید احمد خاں اپنے دور میں علم و فضل کے آفتاب دماہتاب ہوئے ہیں ۔ بیعت وخلافت: مروجہ علوم سے فارغ ہو کر ا پنے نانا اور مرشد گارمی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سلوک و معرفت کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے نانا اور مرشد گارم۔۔۔
مزید