جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کعب ابن  زہیر رضی اللہ عنہ

  بن ابی اسلمی۔ابوسلمی کا نام ربیعہ بن قرط بن حارث بن مازن بن حلاوہ بن ثعلبہ بن ثور بن ہدمہ بن لاطم ابن عثمان بن عمروبن اذبن بن طابخہ تھا۔مزنی ہیں۔صحابی ہیں۔کعب اور ان کے بھائی بجیرجوزبیرکے بیٹے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گئےتھےجب مقام ابرق الغرف میں پہنچےتوبجیر نے کعب سے کہاکہ تم اسی مقام میں ہماری بکریوں کو دیکھتے رہو تاک میں اس شخص سے یعنی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے مل آؤں اورسنوں کہ وہ کیاکہتےہیں چنانچہ  کعب وہیں ٹھیرے اوربجیر گئے اوررسول خداکی خدمت میں پہنچےحضرت نے ان کواسلام کی ترغیب دی چنانچہ یہ مسلمان ہوگئے یہ خبر کعب کو پہنچی توانھوں نے یہ اشعارنظم کیے؂ ۱؎        الاابلغابجیراً۔سالتہً                      &۔۔۔

مزید

سیّدنا کعب انصاری رضی اللہ عنہ

۔ابن شاہین نےان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ عبداللہ بن سلیمان نے بیان کیاہےکہ یہ کعب بن مالک نہیں ہیں اورانھوں نے ابن نمیرسے انھوں نے حجاج سے انھوں نے نافع سے انھوں نے کعب انصاری سےروایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ ایک لونڈی نےپتھر۱؎سے کسی جانورکوذبح کردی آپ نے فرمایاکچھ حرج نہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎بعض پتھروں کے کنارہ پتلے ہوتے ہیں وہ بالکل چاقو چھری کاکام دیتے ہیں۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

 سیّدنا کشذ جہنی رضی اللہ عنہ

  ۔انھوں نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔ان کی حدیث محمد بن عمرواقدی نے عبدالعزیز بن عمران سے انھوں نے واقدبن عبداللہ سے انھوں نے کشذ جہنی سے روایت کی ہے بشرطیکہ محفوظ ہو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

سیّدنا کریم ابن  حارث۔ رضی اللہ عنہ

  زرارہ کے داداہیں۔ان کا شماراہل بصرہ میں ہے محمد بن اسمعیل بخاری نے صحابہ میں ان کو ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں لکھی۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

سیّدنا کریم ابن  جزی رضی اللہ عنہ

  ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے۔ان کی حدیث کی سند میں کلام ہے۔ عتبہ بن قیس نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے خالد بن جزی سے انھوں نے اپنے بھائی کریم بن جزی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خشاش ارض۱؎ کا مسئلہ پوچھنے کے لیےحاضرہواتھا۔اس حدیث کو ابن داؤد نے کثیر بن عبید سے انھوں نے بقیہ سے روایت کیاہے مگریہ غلط ہے اس حدیث کو بہت سے لوگوں نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے عبدالکریم بصری سے انھوں نے حبان بن جزی سے انھوں نے اپنے بھائی خزیمہ بن جزی سے روایت کیاہے اوریہی صحیح ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ ۱؎ یعنی حشرات ارض کے متعلق کہ ان کاکھاناحلال ہے یاحرام۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

سیّدنا کریزابن  اسامہ رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ بن اسامہ کہتےہیں۔عامری ہیں۔یہ ابوعمرکاقول ہے۔اورابن مندہ نے کہاہے کہ کریز بن سلمہ صحابی ہیں ان کا شمار اہل بصرہ نے خاندان بنی عامرمیں کیا ہے اوربعض لوگ ان کو کرز بن اسامہ بھی کہتےہیں جیساکہ کرزکے نام میں گذرچکا ان کا تذکرہ اورعمراورابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

مزید

سیّدنا کریب رضی اللہ عنہ

  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ابان بن یزید نے یحییٰ بن کثیرسے انھوں نے فرید سے انھوں نے ابوسلام سے انھوں نے کریب غلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامبارک ہو مبارک ہو پانچ چیزیں میزان اعمال میں کس قدروزنی اورزبان پر کس قدر ہلکی ہیں ایک شخص نے عرض کیاکہ یارسول اللہ وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں آپ نے فرمایا سبحان اللہ اورالحمدللہ اورلاالہ الااللہ اوراوراللہ اکبر اورفرزند صالح جس کو خداموت دے دے اور اس کاوالد صبرکرے۔اس حدیث کودستوائی نے یحییٰ سے انھوں نے ابوسلام سے انھوں نے ابو امامہ سے روایت کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورانھوں نے کہاہے کہ ابوسلام دوتھے ایک ابوسلام کبیرجن کانام ممطوراحبشی تھااوروہ تابعین میں سے تھے دوسرے ابوسلام صغیر ان کا نام زیدتھاپس اس سند میں زید عن ابی سلام غلط ہے کیونکہ زید ہی کی کنیت ابوسلام ہے۔ (اسد الغا۔۔۔