حضرت اخی علی فثلق شاہ علیہ الرحمۃ آپ بھی شیخ عبداللہ کے مریدوں میں سے ہیں۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔
مزید
حضرت ابو البرکات تقی الدین علی دوسی سمنانی علیہ الرحمۃ آپ بھی شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ کے مریدوں میں سے ہیں۔ایک دن حضرت شیخ فرماتے تھے کہ جب تک سالک تجلی کے وقت کسی صورت کے سمجھے وہ ظاہری تجلی ہے۔حق تعالی کو اس صورت میں پاک سمجھنا چاہیے۔چنانچہ موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام نے درخت سے آواز سنی تھی۔انی ان اللہ یعنی میں اللہ ہوں۔جو شخص کہے کہ درخت خدا تھا۔وہ کافر ہوجاتا ہے،اور جو شخص کہے کہ یہ بات خدا نے نہیں کہی وہ بھی کافر ہوجاتا ہے۔ پس ظاہری تجلی پر اس قسم کا اعتقاد رکھنا چاہیے۔اس دن اخی علی دوسی حاضر تھے۔شیخ نے فرمایا کہ مجھ کو اس سال علی دوسی کا واقعہ بہت اچھا معلوم ہوا ہے۔میں درویشوں کے اعتقاد کی پختگی کے لیے کہتا ہوں۔حق تعالی نے اس پر اس سال ایک دفعہ کل موجودات کی صورت میں تجلی ۔۔۔
مزید
حضرت اخی محمد ؑدہقانی علیہ الرحمۃ شیخ نے فرمایا ہے کہ چلہ میں جمعرات کی شب ۲۹رات کو میں نے عالم غیب میں یہ دیکھا ،کہ مسافروں کی ایک جماعت آئی ہے۔ان میں ایک ایسا جوان ہے کہ پروردگار کی اس کی طرف نظر عنایت ہے۔اس کو میرے حوالے کردیا ہے۔جب میں ہوش میں آیا تو میں نے خادم سے کہا کہ میرے باہر آنے سے پہلے کسی مسافر کو باہر جانے کی اجازت نہ دیجؤ۔اتفاقاً اسی وقت مسافروں کی ایک جماعت آئی۔میں نے کہا کہ ، کل جمعہ کا دن ہے میرا چلہ پورا ہوچکا ہوگا۔تو جمعہ مسجد میں جہاں بیٹھا ہوں گا ان سب کو لانا تاکہ ان سب کو دیکھوں۔جب میں جمعہ کے دن مسجد میں گیا۔مسافر درویش آئے،اور سلام کہا۔میں نے ہر چند نظر کی جس کو میں نےدیکھا تھا۔وہ ان میں نہ تھا۔میں نے کاہ ، شاید یہ اور لوگ ہوں گے ہم سب نے نماز پڑھی اور خانقاہ میں آگئے۔خادم نے کہا ان درویشوں میں سے ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ نجم الدین محمد بن الاوکانی علیہ الرحمۃ آپ شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ علیہ الرحمۃ کے مرید ہیں۔آپ کی عمر اسی سال تک پہنچی تھی۔۷۷۸ہجری کے مہینوں میں دنیا سے رحلت فرما گئے۔اسفراین کے علاقہ کے ایک قلعہ میں دفن ہوئے۔آپ فرماتے ہیں کہ رسولؑ کا یہ فرمانا:علیکم بالسواد الا عظم ای بالقران۔یعنی بڑی جماعت کی تابعداری کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کی تابعداری کرو۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔
مزید
حضرت میرے بھائی علی مصری رحمتہ اللہ تعالی آپ ملک شام و روم میں شیخ تھے۔بہت سے ان کے مرید جمع ہو گئے تھے ۔چونکہ وہ ایک منصف مزاج شخص تھے۔مریدوں کی ایک جماعت سے جو کہ مستعد تھی۔کہا،اگر تم حق کے طالب ہو تو میں بھی اسی کا طالب ہوں۔میں نے کوئی مرشد نہیں پایاکہ جس کے پاس سلوک پورا کرتا۔میں نے اب خواب میں دیکھا ہے اور ظاہر بھی سنتا ہوں کہ خراسان میں ایک کامل مرشد ہیں۔اٹھو تاکہ ان کے پاس چلیں،اور ان سے ملیں۔مرشد کی خدمت میں چند دن سلوک پورا کریں،اور جو کچھ کے لوگ ہم پر گمان رکھتے ہیں۔اس کو حاصل کریں۔القصہ اس وجہ سے وہ آئے تھےاور شیخ(رکن الدین علاؤ الدولہ)کو مریدوں کے حلقہ میں اپنے مریدوں کی ایک جماعت کے ساتھ داخل ہوئے۔شیخ نے فرمایا کہ پہلے ان کا عقیدہ تمہارے ساتھ ہے۔اس کے بعد میرے ساتھ تمہارا وسیلہ ان کو نفع دے گا۔کیونکہ میرے نزدیک شیخ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ جمال الدین احد جو زفانی رحمتہ اللہ تعالٰی آپ شیخ رضی الدین علی لالا کے مریدوں میں سے ہیں۔شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ کہتے ہیں"شیخ احمد عجب ذاکر شخص ہوئے ہیں۔ان کا بڑا مرتبہ ہے۔میں نے عالم غیب میں ان کے سلوک کا مرتبہ شیخ ابو الحسن خرقانی کے مناسب پایا"اور شیخ رضی الدین علی لالا کو سلطان با یزید قدس اللہ تعالٰی ارواہم کے مناسب پایا۔شیخ رضی الدین علی لالا کہتے ہیں"جو شخص کو ہمارے احمد کی خاموشی کی موافقت کرے تو جو کچھ لوگوں نے حضرت جنید اور ثبلیؒ سے حاصل کیا تھا۔اس سے حاصل کریں۔ایک دن شیخ سعد الدین حموی جو رفان میں پہنچے کسی کو بھیجا"اور شیخ احمد کو طلب کیا۔شیخ احمد نےگوشہ نشینی کی نیت کرلی تھی"نہ آئے۔پھر بھیجا کہ آنا چاہیئے"کیونکہ مجھے اشارہ ہوا ہے کہ جب تمہارے لیے شیخ علی نےاجازت نامہ لکھ دیا ہے۔میں بھی لکھ دوں۔شیخ احمد نے جواب کہلا بھیجا کہ میں خدا تعالٰی کے اجازت ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ رضی الدین علی لالا غزنوی علیہ الرحمۃ وھو علی بن سعید بن عبدالجلیل اللا لا ء الغزنوی۔یعنی وہ علی بن سعید بن عبد الجلیل لالا غزنوی ہیں،اور یہ شیخ سعید کہ شیخ علی لالا کے فرزند ہیں۔حکیم سنائی کے چچا زاد بھائی ہیں۔حج کے قصد سے خراسان میں آئے تھے،اور شیخ ابو یعقوب یوسف ہمدانی رحمتہ اللہ کی خدمت میں پہنچے تھے۔ان دنوں میں کہ شیخ نجم الدین کبرے ہمدان کو حدیث کی طلب کے لیے جاتے تھے،تو وہاں سے ایک فرسنگ کے فاصلہ پر جو ایک گاؤں تھا۔جہاں علی لالا رہتے تھے۔وہاں پر شیخ اترے تھے۔اتفاقاً شیخ علی لالا نے خواب میں دیکھا کہ ایک سیڑھی آمان تک لگائی گئی ہے۔ایک شخص سیڑھی کے پاس کھڑا ہےلوگ ایک ایک کر کے اس کے پاس آتے ہیں،اور وہ ان کا ہاتھ پکڑکر اس کو آسمان کے دروازہ تک لے جاتا ہےاور وہاں پر ایک شخص ہے کہ ان کا ہاتھ پکڑ کر ان کے ہاتھ میں دیتا ہےاور وہ ان کو ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ) حضرت مولانا محمد بوستان قادری نے برطانیہ میں دینی ترویج و اشاعت 1962میں حضرت پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی مد ظلہ کی راہنمائی اور معیت میں شروع کی۔ آپ جمعیت تبلیغ الاسلام بریڈفورڈ اور ورلڈ اسلامک مشن کے بانی اراکین میں سے تھے۔بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں آپ نے حضرت قبلہ پیر سید معروف حسین شاہ صاحب کے ساتھ اہل سنت کی تنظیم سازی اور مساجد کے قیام میں انتھک محنت کی- آپ برمنگھم منتقل ہوئے تو وہاں اہل سنت کا تشخص اجاگر فرمایا۔ آپ نے گذشتہ 55 سال دن رات دین اسلام کی اشاعت میں صرف کیے۔حضرت مولانا محمد بوستان قادری کو ورلڈ اسلامک مشن کے قیام اور پاکستان میں قادیانیوں کے غیر مسلم قرار دینے کے بعد قائدین اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی ،مولانا عبد الستار خان نیازی، علامہ ارشد القادری، علامہ شاہ فرید الحق اور جناب ظہور الحسن بھوپ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ) حضرت مولانا محمد بوستان قادری نے برطانیہ میں دینی ترویج و اشاعت 1962میں حضرت پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی مد ظلہ کی راہنمائی اور معیت میں شروع کی۔ آپ جمعیت تبلیغ الاسلام بریڈفورڈ اور ورلڈ اسلامک مشن کے بانی اراکین میں سے تھے۔بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں آپ نے حضرت قبلہ پیر سید معروف حسین شاہ صاحب کے ساتھ اہل سنت کی تنظیم سازی اور مساجد کے قیام میں انتھک محنت کی- آپ برمنگھم منتقل ہوئے تو وہاں اہل سنت کا تشخص اجاگر فرمایا۔ آپ نے گذشتہ 55 سال دن رات دین اسلام کی اشاعت میں صرف کیے۔حضرت مولانا محمد بوستان قادری کو ورلڈ اسلامک مشن کے قیام اور پاکستان میں قادیانیوں کے غیر مسلم قرار دینے کے بعد قائدین اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی ،مولانا عبد الستار خان نیازی، علامہ ارشد القادری، علامہ شاہ فرید الحق اور جناب ظہور الحسن بھوپ۔۔۔
مزید