اتوار , 08 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 December,2025

حضرت شیخ محمد عرف سید مرتضیٰ حسینی بلگرامی

حضرت شیخ محمد عرف سید مرتضیٰ حسینی بلگرامی ثم مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی

حضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حسین بن خضر محمد نسفی

حضرت شیخ حسین بن خضر محمد نسفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا غلام رسول ، جنت نظیر وادی کشمیر کے ایک گاوٗ ں پر تاب پورہ ( قصبہ شوپیاں تحصیل کو لگام ) ضلع اسلام آباد ( اننت ناگ ) کے ایک معزز و متمول ’’بٹ ‘‘ خاندان میں ۱۹۳۵ء کو تولد ہوئے۔ آپ کے والد عبدالعزیز گاوٗ ں کے نمبر دار تھے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے علاقہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد ۱۹۴۸ ء میں مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے سفر اختیار کیا ۔ تبلیغی جماعت ‘‘ کے ظاہر کو دیکھ کر چھ ماہ اس کے ساتھ رہے جب باطن نظر آیا توالگ ہو گئے بلکہ متنفر ہو گئے ۔ ۱۹۵۱ء میں پاکستان تشریف لائے، کراچی میں قاری احمد حسین فیروز پوری ثم گجراتی کی دل کش تقریروں اور روح پر ور نعتوں نے دل کو گرمایا ، عشق کو جگایا، قاری صاحب سے تعلق خاطر ہو گیا ، تبلیغی جماعت کے اثرات زائل ہو گئے۔ مولانا نے ابتدائی دینی کتابیں حضرت۔۔۔

مزید

حضرت سرمد شہید دہلوی

حضرت سرمد شہید دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سرمدشہید،فریددہرتھےاوروحیدعصرتھے۔ قومیت: شیرخاں لودھی کاخیال ہے کہ "اصلش ازفرنگستان وارمنی بود"۱؎وہ ایران کےکسی خاندان سے تھے، بعض کاخیال ہے کہ آپ عیسائی تھےاوربعض کہتےہیں کہ آپ یہودی تھے۔ وطن: آپ کاوطن "کاشان"تھا۔ایران میں ارمنیوں کی کافی تعداد تھی،جس میں سے کچھ عیسائی تھےاور کچھ یہودی تھے۔ مذہب میں تبدیلی: آپ نےاسلام قبول کیا۔ نام: آپ سرمدہی کےنام سے مشہورہیں،بعض کتابوں میں آپ کو "سعیدائےسرمد"کےنام سے پکارا جاتا ہے۔ تعلیم: آپ کےرقعات اورآپ کی رباعیات سےپتہ چلتاہےکہ آپ علم وفضل میں درجہ کمال رکھتےتھے۔ فارسی زبان پرقدرت حاصل تھی۔عربی زبان سے بھی واقف تھے۔ پیشہ: آپ تجارت کرتےتھے۔ زندگی میں کایاپلٹ: اس زمانےمیں ایرانی مصنوعات کی ہندوستان میں بہت قدرتھی۔قیمت بھی اچھی ملتی تھی۔حضرت سرمدایرانی مصنوعات لےکرہندوستان روانہ ہوئے۔ان کا ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی رحمتہ اللہ              آپ خضر علیہ السلام کی صحبت میں رہتے تھے۔شیخ الاسلام احمد جام کی ان سے بڑی دوستی تھی۔وہ ان کے پاس جایا کرتے تھے۔شیخ الاسلام احمد کیے ہیں کہ ایک سن میرے نفس نے مجھ سے زرد آلو مانگے تو میں نے اس  سے کہا  کہ اگر تو پورا ایک سال تک روزہ رکھے گا تب تجھ کو زرد آلودوں گا۔اس نے قبول  کر لیا جب پورا سال ہوگیاتو نفس نے کہا میں نے تمہاری بات مان لی تھی۔اب تم اپنا وعدےکو پورا کرو۔تب میں انگوروں میں آیا جو مجھ کو میرے باپ سےورثہ میں پہنچے تھے۔میں نے جاکر دیکھا کہ زرد آلو تو گیدڑ کھا گیا تھا اور ایک زرد آلو ویسا ہی ثابت زمین پر ڈال گیا تھا۔میں نے اس کو اٹھا لیا اور پاک کرنے لگا۔نفس نے فریاد کی کہ احمد پاک کرتا ہے۔اس کو کیا کرے گا میں نے کیا کہ تجھے دوںگا۔کیونکہ تجھ سے زرد آلو کا قرا۔۔۔

مزید

حضرت شیخ الاسلام احمدالنامقی الجامی

حضرت شیخ الاسلام احمدالنامقی الجامی علیہ الرحمۃ         آپ کی کنیت ابو نصر احمد بن ابی الحسن ہے اور وہ جریر بن عبداللہ الجبلی ؓ کے فرزندوں میں سے ہیں کہ جو رسولﷺکے سال وفات میں ایمان لائے تھے۔قال رضی اللہ عنہ ما حجبنی رسول االلہ صلی اللہ وسلم منذاسلمت ولا ارانی الا تبسم فی وجھی یعنی اے جب سے مسلمان ہواہوں رسولﷺ نے مجھے کبھی کسی کام سے روکا نہیں اور جب مجھے دیکھتے آپ ہنس پڑتے۔وہ بلند قامت اور بڑے حسین تھے۔حضرت امیر المومنین عمرؓ ان کو اس امت کے یوسف کہا کرتے تھے۔حضرت شیخ کو پروردگارنے بیالیس فرزند دیے۔۳۹ لڑکے اور ۳ لڑکیاں۔ان کے انتقال کےبعد۱۴لڑکے اور ۳ لڑکیاں باقی ہیں۔           اور یہ چودا بیٹے تمام عالم عامل کالم صاحب تصانیف کرامت صاحب ولایت مقتدا پیشوا گزرے ہیں۔آپ امی تھے کہ ۲۲سال میں توبہ کی توفیق پائی تھ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبد اللہ مختار بن محمد بن احمد ہروی

حضرت ابو عبد اللہ مختار بن محمد بن احمد ہروی علیہ الرحمۃ العزیز                          آپ ہرات کے بزرگ مشائخ ہیں۔ علم ظاہرو باطن کے جامع تھے۔صاحب کرامات و ولایات تھے کہتے ہیں کہ ان کی قبر کی لوح پر ایسا لکھا ہوا پایا گیا ہے کہ ۲۹۷ ھ میں فوت ہوئے ہیں۔وہ فرماتے ہیں کھانا ایسا کھا کہ تو اس کو کھائے نہ یہ کہ وہ تجھے کھائے۔اگر تو اس کو کھائے گا تووہ تمام نوور ہوجائے گا تو سب دھواں بنے گا۔کپڑا ایسا پہن کہ رعونت فخر تکبر کو تیرے وجود میں جلادےنہ یہ کہ آگ ان بیماریو ں کو بھڑکادے۔وہ یہ بھی کہتے ہیں ہر کام میں کہ کرے ایسا ہو کہ اگر عزرائیل تجھ کو پائے تو اس کام سے  اورکام کی طرف نہ ہونا پڑے اور اس کام میں تیرے تمام حالات تیرے ساتھ ہوں۔اگر چہ کھانا کھانا ہویا مباح عمل ہو جو ک۔۔۔

مزید

حضرت سلطان مجدالدین طالبہ

حضرت سلطان مجدالدین طالبہ علیہ الرحمۃ العزیز         کہتے ہیں کہ وہ ایک لشکر کے سپاہی تھے ۔ترک دنیا تجرید توکل میں یکتا تھے۔درویش محمد چرگر کہ ایک ابدال میں سے ہیں ۔جامع ہرات میں رہا کرتے تھے۔ایک دن مسجد میں سو رہے تھےپانی کا لوٹا گرا دیا تھا۔مسجد کے خادم نے سمجھاکہ انہوں نے پیشاب کیا ہے اس کو اس قدر مارا کہ ان کے اعضاء زخمی ہوگئے۔چرگر نے ایک آہ نکالی اور چل دیے۔مسجد لکڑی کی تھی۔اس کو آگ لگ گئی جس سے تمام مسجد جل گئی۔وہ وہاں سے اس بازار میں کہ جس کہ چلہ فروش کابازار کہا کرتے تھےآگئے۔سلطان مجد الدین طالبہ کو اس سے خبر دی گئی۔۔چرگر کے پیچھے روانہ ہوئے۔جب ان سے ملے تو کہا۔           اےچرگر مسلمانوں کے شہر کو کیوں جلاتے ہو۔چرگر واپس ہوئے اور اپنی آنکھ سے آنسو آگ پر گرائے۔آگ بجھ گئی اور گم ہوگئی۔یہ رباعی کہنے۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ احمد بن ابو عبدالرحمٰن نصر المالینی

حضرت ابو عبداللہ احمد بن ابو عبدالرحمٰن نصر المالینی رحمتہ اللہ(الانی)         وہ ہرات کے مشائخ میں سردار تھے۔شیخ عموکے ہمعسر تھےاور ان کے ساتھ حج ادا کیا تھا۔مشائخ حرم کو دیکھا اور ان کی صحبت میں رہے تھے۔ظاہر باطن کے عالم تھے۔زہد اور تقویٰ میں یگانہ روزگار تھے۔تنہائی اور ترک دنیا میں باتیں کیا کرتے تھے۔ان کی باتون کا دلوں میں پورا اثر ہوا کرتا تھا۔صاحب کرامت و ولایت تھے۔ان کے اصحاب میں سے ایک تو عبداللہ بن محمد بن عبدارحیم ہیں وہ فرماتے ہیں کہ شیخ ابوعبداللہ نے ایک دن مجھے کہا کہ مکہ معظمہ میں جااور فلاں شخص سے کہہ دے کہ ایسا ویسا کر۔میں نے چند قدم اٹھائے تو میں نے اپنے آپ کو مکہ مکرمہ میں پایا ان کا وہ پیغام اس شخص کو پہنچادیااور عصر کی نماز سے پہلے شیخ کے پاس آگیاجب میں وہاں تھا چاہا کہ حج ادا کروں لیکن جس شخص کے پاس میں گیا تھااس نے مجھ سے کہا۔شیخ ک۔۔۔

مزید