اتوار , 08 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 December,2025

حضرت شیخ ابواسماعیل نصرآبادی

حضرت شیخ ابواسمٰعیل نصرآبادی علیہ الرحمۃ           شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ شیخ ابوالقاسم نصر آبادی کے بڑے بیٹے ہیں۔میں نے ان سے حدیث سنی تھی اور ان کے باپ کی حکایت رکھتا ہوں۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو نصر قبانی

حضرت شیخ ابو نصر قبانی علیہ الرحمۃ         شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت صفر کئےتھے۔بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا۔ شیخ ابو عمرواکاف کو دیکھا اور اردن میں ان کی خدمت کی تھی ۔ابو عمرو سنجیدہ کو دیکھا تھا۔شیخ ابو نصرعبداللہ مانک کو بھی ارغان میں دیکھا۔شبلیؒ کے چاگرد ہیں۔مجھ سے ان کی حکایات بیان کی تھیں۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت ابوعلی بوتہ

حضرت ابوعلی بوتہ گر علیہ الرحمۃ         شیخ الالسلام کہتے ہیں کہ وہ بھی میرے پیر ہیں ۔سخی مرد تھے۔شیخ حصری کو دیکھا تھا اور ان سے حکایت کیا کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت ابوعلی زرگر

حضرت ابوعلی زرگر رحمتہ اللہ علیہ         شیخ الاسلام کہتے ہیں ابو علی زرگر میرے پیروں میں سے ہیں اور اعلیٰ درجہ کے پیروں میں صوفی تھے۔ابو العباس قصاب آملی کے شاگرد تھے۔سخی مرد تھے۔شیخ حصری کو دیکھا تھااور اس سے حکایت کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو علی کیال

حضرت شیخ ابو علی کیال علیہ الرحمۃ         شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو علی کیال کو دیکھا تھالیکن میں چھوٹا تھا۔میں نے ان کو نہیں پہچانا۔بزرگ تھے اور سیستان کے شیخ تھے۔ملامتی طریقہ پر تھے۔ان کی کرامت کی تعریف نہیں کر سکتےکیونکہ وہ کرامات سے خود بہتر تھے وہ اور شیخ احمد نصر ، شیخ ابو سعید مالینی تینوں صوفیوں کی سرائے کے صفہ میں رہتے تھےاور میں وہاں حاضر رہتا تھا۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو سلمہ باوردی

حضرت شیخ ابو سلمہ باوردی علیہ الرحمۃ         شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ ابو سلمہ باوردی خطیب  صوفی سیاح میرے پیروں میں سے ہیں ۔ بڑے بوڑھے تھے اور بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا۔جیسے ابو عبداللہ رودباری عباس  چاعر ابو عمر نخند ابو ایعقوب نہر جوری رحمہم اللہ۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد حاجی

حضرت شیخ احمد حاجی علیہ الرحمۃ         شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ شیخ احمد حاجی میرے پیروں میں سے ہیں ۔ انہوں نے شیخ الاسلام حصری کو دیکھا تھا اور ابوالحسن ترزی وغیرہ کو بھی ان سے حکایات نقل کیا کرتے تھے۔میں نے ان سے کہا کہ آپ حصری سے کچھ یاد رکھتے ہیں ۔ کہا ایک شیخ کے ساتھ حصری کی خدمت میں ہم گئے ۔ کچھ کھانے کی چیز موجود نہ تھی۔شیخ کہتے تھے ۔نحن دوابک یاسیدیاعلف دوابک یا سیدی یعنی اے میرے سردار ہم تیرے چوپایہ ہیں۔ان کو اے میرے سرداردانہ گھاس دےاور تالی بجاتے تھے۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ اس کا خیال نہ کر کہ ان کو چارہ کی ضرورت تھی ۔ اس کا کر کہ خداتعالی کے سواان کی کوئی حاجت نہ تھی۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت احمد مرجانہ واحمد کا پرستانی

حضرت احمد مرجانہ واحمد کا پرستانی علیہ الرحمۃ         اور مثل احمد مرجانہ اور احمد کلنہ دستانی کے کہ توت کی شاخ پر رقص کرتے تھے۔ہم چالیس سے کچھ اوپر دن وہاں تھے۔ ہر روز لوگوں کے مہمان ہوتے تھے۔ایک ہزار دوسو کپرے فتوح(نذرانہ)ملے تھےجن میں سے سوا پرانےمصلے کے میں کچھ نہیں لایا تھا۔ ایک دن میں سماع کرتا تھا اور اس میں شور مچا رہا تھا۔اپنے کپڑے پھاڑ تا تھاجب میں سماع سے باہر نکلا اور مسجد جامع میں گیا ۔سماع کے خمارمیں تھا۔ایک شخص میرے سامنے آیا اور کہنے لگا وہ جوان کون تھاکہ سماع میں پھرتا تھا۔میں نے کہا کس قسم کا تھا۔ کہا ایک نوجوان تھا ۔نرگس کی شاخ دراز اس کے ہاتھ میں تھی تمہارے ساتھ سماع میں پھرتا تھاجب وہ نرگس کو تمہاری ناک کے سمانے کرتا تو تم شور مچا تے تھے اور زیادہ بے طاقت ہوجاتے تھے۔           میں نے کہا ک۔۔۔

مزید

حضرت ابو بشرکواشانی

حضرت ابو بشرکواشانی علیہ الرحمۃ جب ابو بشر کواشان میں تھے کبوتر ان کی بات سے نیچے نہیں اتر آیا تھا اور جیسے ۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

حضرت ابو حفص غارو دانی

حضرت ابو حفص غارو دانی علیہ الرحمۃ         ابوحفص نے غاردان میں آنکھیں اور کان میری طرف متوجہ کیے ہوئے تھے۔وہ بے حد صاحب کرامت ظاہرہ تھے۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ اگر ابو حفص غارودان میں زندہ ہوتے تو تم اپنے کپڑے ان سے چھین لے تے اور اس کی طرف نہ دیکھتے لیکن میں اس بزگ کو دیکھتا تھا وہ ظاہری کرامات اور بڑی فراست والے تھے۔ ایک دوست اس کے دوستوں میں سے تھا۔وہ اس کے ساتھ پوشیدہ رہتے تھے۔اس غیرت سے کہ اس کا کوئی دوست نہ ہو۔اس کے دوستوں کو لوگ پہچانتے نہ تھے۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید