مجروحِ جنگ کر بلا و شاملِ اسیرانِ اہل بیت رضی اللہ عنہ۔ ان کی اولاد سے ساداتِ بنو قتادہ، آلِ طاؤس، سیلقیون، بنو الملحوس، بنو الکشیش، بنواشز بنو الارزق، خندریس، بنو حمدان، آلِ ابی الضّحاک، آلِ حسن، آلِ ندیم، سویقیون آل ابی الحمد، احمدیّون، بنی عمق، آل المطر، آلِ حمزہ، کرامیون، آلِ عرفہ، آلِ جمّاز، آلِ سلمہ، بنی االسّراج، فاتکیون، بنو الحجازی، آلِ مضام، آلِ ابو الطیّب، بنود ہاس، بنو علی، بنو حسان، بنو قاسِم، بنو یحییٰ، بنو شماخ، بنو مکثر، موسویون، آلِ علقمہ، آلِ ابی اللّیل، صالحیون، آلِ ۔۔، صلاصلہ، آل الشرقی، آلِ نزار، آلِ یحییٰ، آلِ عطیہ، گیلانیان، ہواشِم، بنو علی ثانی، آلِ شہم، آلِ مقن، حرّانی، آلِ کتیم، آلِ ادریس، آلِ ابی الطیّب ثانی، بنو مالک، بنو مالک، بنو النج، آلِ معیّہ، طباطبا، بنو المسجد، بنو الکرکی شعرانی، بنو توزون، آلِ ابی العسّاف، بنی رسی وغیرہم بلادِ مکہ مکرمہ، مدینہ طیّبہ، مصر۔۔۔
مزید
کثیر الاحسان راوی احادیثِ نبوی رضی اللہ عنہ اِن کی اولاد سے ساداتِ قبیلہ خطیبان، بنو ظاہرِ بطحانیان، دراز گیسو، شجریان، بنوشکر، بنود وہم وغیرہم بلادِ آمِل، ارمنہ، نصیبین، حبش، طبرستان، رَے، اصفہان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [۱] [۱۔ روضۃ الشہداء ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید
ہیں۔اوربعض نے بیان کیاہے کہ انصاری ہیں ابوعمرنے کہا ہے کہ میں ان کوانصار کا حلیف سمجھتاہوں۔سلمہ بن دروان نےکہاہے کہ میں نے انس بن مالک اورسلمہ بن اکوع اور عبدالرحمٰن بن اشیم کوجوبنی انمار سے تھے دیکھا ہے یہ سب لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اپنے سفیدبالوں میں خضاب نہ لگاتے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔
مزید
کر بلا میں بدر بن سیّار اور صالح بن سیّار کو قتل کیا، اور خالد بن طلحہ کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ ریاض الشہادت ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید
انہوں نے ستتر (۷۷) سال کی عمر میں وفات پائی، بعض کا بیان ہے کہ مصعب بن زبیر رضی اللہ عنہ کی طرف سے مختار ثقفی کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کا ایک لڑکا محمد نام تھا، اسی سے نسل چلی ہے، ان کی اولاد بلخ، خراسان بغداد، ملتان وغیرہ میں پانی جاتی ہے۔ ان کی اولاد میں سے قاسم الملقّب بہ ملک طالقان مشہور شخص گذرا ہے بن محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عمر و اطرف رضی اللہ عنہ۔ [۱] [۱۔ نسبنامہ رسول مقبول ۲؍ ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید
آپ سیّد جلال الدین بن سیّد برہان شاہ چک ساوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیتے اور مُرید وخلیفہ تھے۔صاحب علم و عبادت تھے۔زیادہ ترموضع بَنبانوالہ ضلع سیالکوٹ میں سکونت رکھتے۔وہاں آپ کے معتقدین کا فی تھے۔ قصیدہ رُوحی آپ قصیدہ رُوحی کاوِرد رکھتے۔کسی کاتب نے آپ کو قصیدہ لکھ کردیا۔اس پر دستخط اِ س طرح شعروں میں کیا ہے قصیدہ کیتالکھ تمام عاجزایس فقیر غلام! ناں کائی مسجد ناں کائی جا وچہ وچالے ہے دریا ناں کو سجن ناں کوئی بیلی غوطے لیندی جان اکیلی اللہ فضل کریسی چا اوہو بخشے سب گناہ نال وسیلے اُس سرکار آپ چالنگھیسی پار! واسطے محی الدین غلام کیتا تحفہ لِکھ تمام والد اس داشاہ جلال اللہ کیتافضل کمال ساکن بنبانوالے جان ہردم رکھے رب امان پَڑھ پَڑھ کریوایہ دعا تنگی چاونجاخدا عاجزا یہ فقیر وچارا اوسےداہے کُل سہارا تاریخ وفات سی۔۔۔
مزید
آپ سیّد برہان شاہ بن سیّد کرم شاہ چک ساوہ والہ کے چھوٹے بیٹے اور مرید و خلیفہ تھے۔اپنے خاندان کی جدی نیابت اپنے بھائی سیّد جلا ل الدین کے بعدآپ کو ملی۔ اخلاق وعادات آپ خوش خلق۔فیض رسان۔لوگوں کونفع پہنچانے والے تھے۔سچائی راست گوئی آپ کا شیوہ تھا۔آپ کی عادت تھی ۔کہ ہر سال ماہ ہاڑ میں غلّہ خریدلیتے اور جب موسمِ سرمامیں غریب لوگ غلّہ کے لیے تنگ ہوجاتے۔توآپ ان کو اُدھاردانے دے دیتے۔اکثر لوگ بیاہ شادیوں کے موقعہ پر آپ کے پاس حاضر ہوتے۔توآپ ان کی امدادکرتےاورقرضہ دے دیتے۔پھرآہستہ آہستہ جوں جوں مقروضوں سے بَن آتالیتے رہتے۔کسی کو تنگ نہ کرتے۔اگر سمجھتےکہ مقروض زیادہ نادارہے تو بعض اوقات قرضہ بخش دیتے۔ہرحاجت مند کی تکلیف کو رفع کرنے کی کوشش کرتے۔ اولاد آپ کے دو بیٹے ہوئے۔ ۱۔سیّد بڈھے شاہ۔یہ لاولد فوت ہوئے۔ ۲۔حاجی الحرمین پیرمعصوم شاہ۔یہ صاحب علم اور شریعت کے پابند ہیں۔مذہب اہل سن۔۔۔
مزید
مظہرنورخدائے ذوالجلال قطب ِعالم حضرت سیّد جلال آپ موردِ فیوضِ سبحانی۔کاشف اسرارِ رحمانی ۔بزرگ وقت قطب زمان تھے۔سیّد برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزندثانی تھے۔ بیعتِ طریقت آپ کی بیعتِ طریقت شیخ محمد بخش معمارگجراتی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ان کی خدمت میں کافی عرصہ گذارا۔وہ پیشہ معماری کرتے تھے۔اس لیے آپ نے بھی اُن کی محبت سے فن معماری سیکھ لیا۔ شجرہ بیعت آپ کے پیر طریقت شیخ محمد بخش معمار گجراتی متوفی ۱۲۷۵ھ کو دو نسبتیں حاصل تھیں۔ایک قادری نوشاہی خاندان سے۔دوسری نقشبندی مجددی خاندان سے۔ ۱۔یہ مرید شیخ کلیم اللہ گجراتی کے۔وہ مرید سید حافظ الٰہی بخش مظہر حق نوشاہی برخورداری کے۔وہ مرید اپنے والد سید حافظ نوراللہ کے ۔وہ مرید اپنے والد سید حافظ محمد حیات ربانی کے۔وہ مرید اپنے والد سید حافظ جمال اللہ فقیہ اعظم کے۔وہ مریداپنے والدسید حافظ محمد برخورد۔۔۔
مزید
آپ سید برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ بڑےخدایاد۔صاحب ریاضت ومجاہدہ تھے۔ معمولات آپ نصف شب کے وقت اُٹھ کرغسل کرکے مسجد میں جاتے اور نوافل تہجد اداکرکے سورۂ مزمل شریف بلند آواز سے پڑھاکرتے۔ کرامات آپ سیف زبان تھے۔جوکچھ فرماتے ظہور میں آجاتا۔ توام لڑکے پیداہونے کی دعا منقول ہے کہ جومسافر مسجدمیں آتا۔اس کی خدمت کیاکرتے۔ ایک دن چند مسافرآگئے۔آپ کے گھرسے طعام خرچ ہوچکاتھا۔روٹیاں لینے کے واسطے میراں ماچھن کے تنورپرگئے۔آگے وہ رورہی تھی۔اُ س نے عرض کیا۔میراایک بچہ تھا۔وہ آج مرگیاہے۔ میں نے تنورنہیں تپایا۔آپ نےفرمایاآج جتنے جوڑے روٹیاں ہم کو دےگی ۔اتنے ہی جوڑے خدا تعالیٰ تجھ کولڑکے عطافرمائےگا۔وہ تین جوڑے روٹیاں لے آئی۔آپ نے دعافرمائی اس کے گھر چھ لڑکے پید ا ہوئے۔ہرمرتبہ توام ہی پیداہوئے۔ دریاسے پایاب گذرنا منقول ہے کہ ایک ب۔۔۔
مزید