تاج الاسلام امام ابو سعد عبدالکریم سمعانینام: عبد الکریم کنیت : ابو سعدلقب : سمعانی ولادت: آپ کی ولادت بمقام مرو ۲۱ شعبان ۵۰۶ھ میں ہوئی۔نسب : عبد الکریم بن ابی بکر محمد بن ابی مظفر منصور بن محمد بن عبد الجبار بن احمد بن محمد بن جعفر بن احمد بن عبد الجبار بن فضل بن ربیع بن مسلم بن عبد اللہ بن عبد الجبیب تمیمی، سمعانی، مروزی۔ &۔۔۔
مزید
حافظ کبیر امام ابن عساکر دمشقینام : علی عرف : ابن عساکرکنیت : ابو القاسملقب : دمشقیولادت : ابن عساکر اوائل ۴۹۹ھ میں بمقام دمشق پیدا ہوئے۔نسب : علی بن حسن بن ہبۃ اللہ بن عبد اللہ بن حسین دمشقی۔لیکن آپ ابن عساکر کے نام سے مشہور ہیں جو غالباً آپ کے آباء واجد۔۔۔
مزید
امام ابو الفضل قاضی عیاض سبتینام: عیاضکنیت : ابوالفضللقب : عالم المغربولادت: سبتہ کے باشندے تھے ۴۷۶ھ میں ولادت ہوئی۔نسب: عیاض بن موسیٰ بن عمر بن موسیٰ بن عیاض بن محمد بن موسیٰ بن عیاضخاندانی تعلق یمن کے مشہور قبیلہ حمر سے تھا آپ ایک علمی خانوادہ کے چشم و چراغ تھے اندلس کا رہنے والا تھا آپ کے دادا وہاں سے فارس چلے گئے پھر سبتہ میں سکونت گزی۔۔۔
مزید
امام ابو سعيد عبدالرحمن بن مہدینام : عبدالرحمن کنیت: ابو سعیدلقب: لولویولادت: آپ کی ولادت بمقام شہر بصرہ ۱۳۵ھ میں ہوئی۔مہدی یہ قبیلہ ازد کے مولیٰ تھے آپ کے خاندان میں موتیوں کا کاروبار ہوتا تھا اس لیے لولوی بھی مشہور ہیں آپ غلامانِ اسلام میں ہونے کے باوجود علم وفضل میں اتنے ممتاز ہوئے کہ یحییٰ بن معین اور یحییٰ بن سعید قطان کے ہم پلہ سمجھے جاتے ہیں اور زمرۂ تبع تابعین میں امامت فی الحدیث کا درجہ رکھتے ہیں۔تحصیل علم:جو اس وقت علم وفضل کا مرکز۔۔۔
مزید
امام ابو عبداللہ محمد ضیاء الدین مقدسینام : محمدکنیت : ابو عبداللہلقب : ضیاء الدینولادت : آپ کی ولادت ۵ جمادی الاخریٰ ۵۶۹ھ کو بیت المقدس میں ہوئی۔نسب : محمد بن عبد الواحد بن احمد بن عبد الرحمن بن اسماعیل بن منصور۔ وطن کی نسبت سے مقدسی کہلاتے ۔۔۔
مزید
امام ابو اسماعيل حماد بن زید بصرینام : حمادکنیت : ابو اسماعیلالقاب : ازدی بصریولادت : آپ کی ولادت ۹۸ھ میں بمقام بصرہ ہوئی۔نسب: &nbs۔۔۔
مزید
امام ابو زکریا یحییٰ بن آدمنام : یحییٰ کنیت : ابو زکریاالقاب : کوفی و قرشی ولادت : آپ کی ولادت ۱۴۰ھ کوفہ میں ہوئی۔ نسب: یحییٰ بن آدم بن سلیمان قریش کی طرف نسبتِ ولاء کی وجہ سے قرشی کہلاتے ہیں۔ انہوں نے مرکزِ علم و حکمت کوفہ میں آنکھ کھولی۔ علم کا ذوق ورثہ میں ملا تھا۔ چنانچہ اکابر محدثین اور فقہاء کی بارگاہوں سے کسبِ فیض ۔۔۔
مزید
امام حافظ ابو عبداللہ محمد بن ابی نصر حمیدینام : محمدکنیت : ابو عبداللہلقب : حمیدیولادت حافظ حمیدی کی ولادت بقول حمیدی ولدت قبل سنة عشرين واربع مائة میں ۴۲۰ھ سے پہلے پیدا ہوا۔ آپ کا آبائی وطن رصافہ (قرطبہ) تھا مگر آپ کے والد نے ترک وطن کر کے میورقہ میں سکونت اختیار کی جہاںآپ آخر عمر میں بغداد چلے آئے تھے اور اسے اپنا وطن بنا لیا تھا۔ &nbs۔۔۔
مزید
امام عبدالرحمن بن علی ابن جوزینام : عبدالرحمنکنیت : ابوالفر جلقب : جمال الدینولادت: آپ کی ولادت عروس البلاد بغداد میں ۵۰۸ھ میں ہوئی ہے ۔نسب : عبدالرحمن بن ابی الحسن بن علی بن محمد آگے چل کر سلسلہ نسب خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مل جاتا ہے۔جس بنا پر وہ صدیقی کہلاتے ہیں۔ آپ کے جد اعلیٰ نے شہر واسط میں اپنے گھر کے اندر اخروٹ (جوز) کا درخت لگایا تھا اور پورے علاقے میں صرف انہیں کے ۔۔۔
مزید
امام حافظ یوسف جمال الدین مزینام : یوسفکنیت : ابوالحجاجلقب : جمال الدینولادت: آپ کی ولادت با سعادت ظاہرحلب میں ربیع الاول ۶۵۴ھ میں ہوئی پرورش دمشق کے مضافات "مزہ" میں ہوئی۔نسب : یوسف بن زکی عبدالرحمن بن یوسف مزی دمشقی ۔ ’’مزہ‘‘ کو مشہور صحابی رسول حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کا شرف حاصل ہے۔ یہاں پر آپ کا خاندان عرب سے آکر آباد ہوا تھا۔تحصیلِ علم:سقوطِ بغداد کے بعد شام کی راجدھانی دمشق علم و علماء کا عظیم مرکز بن گ۔۔۔
مزید