ام شریک دختر انس بن نافع بن اراءالقیس بن زید انصاریہ،شہیلہ،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
ام شرجیل دختر فروہ بن عمرو انصاریہ بیاضیہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے آپ سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
ام شیبہ ازدیہ مکیہ،حماد بن سلمہ نے ان کی حدیث عبدالملک بن عمیر سے روایت کی اور وہ حدیث حسن ہے،آداب مجلس کے بارے میں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام سلیمان یا ام سلمہ ،یا ام سلیم دختر ابوحکیم عدویہ،وہی ہیں،ام سلیمان بن ابی حثمہ،ان سے عبداللہ بن طیب نے روایت کی،کہ انہوں نے خانہ نشین (عمر رسیدہ )عورتوں کو آپ کے پیچھے نماز پڑھتے دیکھا،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام سلیط،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی،اور غزوۂ احد میں شریک تھیں،اور بقول حضرت عمرفاروق غازیوں کے لئے پانی کی مشکیں بھر کر لاتی تھیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام طارق،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی پیداوار سے انہیں چالیس وثق عطافرمائے تھے، اِسے جعفر نے باسنادہ ابن اسحاق سے روایت کیا ہے،ابوموسیٰ نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام عمرو دختر سلامہ بن وقش بن زغبہ بن زعوراء انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
ام عمرو بن سلیم زرقی،یزید بن ہاد نے عبداللہ بن ابوسلمہ سے،انہوں نے عمرو بن سلیم سے،انہوں نے اپنی والدہ سے سنا،کہ حضرت علی منیٰ میں اعلان کررہے تھے،کہ آج کھانے پینے کا دن ہے، تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام عمرو،زبیر بن عوام کی زوجہ،ان سے ام شیب نے روایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اللہ تعالیٰ اس آدمی پر فضل وکرم کرے،جو حجرمیں نماز ادا کرے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ام ورقہ دختر حمزہ بن عبدالمطلب ،جعفر کے مطابق محمد بن حبان کا قول ہےکہ ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے عمارہ،کسی نے امامہ اور کسی نے ام الفضل لکھاہے،ان کا ذکر گزرچکاہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید